استحکام پاکستان پارٹی نے سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی، بڑی سیاسی وکٹیں اُڑ ا لیں

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی میں تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے 25 عہدیدار شامل ہو گئے۔ لاہور ڈویژن کے صدر مراد راس نے یوتھ ونگ ممبران کو ویلکم کیا اور پارٹی مفلر پہنائے، مراد راس کی جانب سے شمولیت اختیار کرنے والے […]

شیر افضل مروت کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کر دیا گیا؟ اہم خبرآگئی

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے نائب صدر شیرافضل مروت کی گرفتاری کے بعد انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ شیر افضل مروت کو 3ایم پی او کے تحت گرفتار کرکے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا جہاں انہیں 30روز کے […]

8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرنے کی سازش کون کر رہا ہے؟ شہباز شریف نے بتا دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی۔ اپنے بیان […]

عمران خان کو پھانسی کے پھندے سے بچانے کیلئے برطانیہ میں کیس کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سائفر کیس میں زیر حراست اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم کو بچانے کے لیے برطانیہ کی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اڈیالہ جیل […]

عمران خان کو نا اہل جبکہ تحریک انصاف کو الیکشن میں کسی بھی قسم کی رعایت کا دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نا اہل اور ان کی جماعت کو آئندہ عام انتخابات میں کسی بھی قسم کی لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دیئے جانے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل […]

سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

کوئٹہ(پی این آئی) سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان ۔۔ بلوچستان کے سرد علاقوں کے سکولز اور کالجز میں 16دسمبر سے 75دن کی چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبے کے سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے چھٹیوں کے بعد یکم مارچ 2024 کو کھولے جائیں گے۔ اس […]

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز امیر کو سزائے موت سنائی گئی تو اس کی والدہ کی کیا حالت ہوئی؟ کمرہ عدالت کا احوال سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اپنے شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی کینیڈین شہری سارہ انعام کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ سارہ انعام قتل کیس کی سماعت سیشن جج ناصرجاویدرانا کی عدالت میں […]

جج شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس، جنرل باجوہ اور فیض حمید سمیت کس کس کو فریق بنانے کی درخواست کر دی گئی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز برطرفی کیس میں سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت سابق فوجی افسران کو فریق بنانے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سابق جج […]

بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ کشمیر پر متنازع فیصلہ، ترکیہ بھی میدان میں آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ترکیہ نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کے متنازع فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا‌ اور کہا دونوں ممالک میں تنازع اقوام متحدہ کے فیصلوں کے مطابق حل کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے مقبوضہ کشمیر پر […]

شاہنواز امیر کو جب تک پھانسی پر لٹکایا نہیں جاتا، پیچھے نہیں ہٹیں گے، سارہ انعام کے والد کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) سارہ انعام کے والد نےعدالت کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا شاہنواز امیر کو جب تک پھانسی پر لٹکایا نہیں جاتا،پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے باہر سارہ انعام کے والد […]

لاہور میں بڑی گرفتاری

لاہور (پی این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے […]