جولائی، اگست کے بجلی بل قسطوں میں وصول کرنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ نے بجلی کے جولائی اور اگست کے بلز قسطوں میں ادا کرنے کی اصولی منظوری دے دی،نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک بھر میں […]

پیپلز پارٹی نے مہنگی بجلی کی ذمہ داری مسلم لیگ ن پر ڈال دی

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلزپارٹی نے مہنگی بجلی کی ذمہ داری مسلم لیگ نون پرڈال دی،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری منظورنینجی ٹی وی سے گفتگو ہوئے کہا کہ مہنگی بجلی کے ذمہ داراسحاق ڈار ہیں،انہوں نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیرکی جس سے یہ […]

سائفر کیس میں گرفتاری کے بعد عمران خان کو کہاں رکھا جائے گا، سابق اٹارنی جنرل نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم عبوری ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا ختم نہیں ہوئی اور نااہلی بھی برقرار ہے،چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے پر ردعمل […]

چیف جسٹس نے نواز شریف کی وطن واپسی مشکل بنا دی ہے، سینئر ن لیگی لیڈر کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) سابق گورنر خیبرپختونخوا ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سیکرٹری جنرل ظفر اقبال جھگڑا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو پتہ ہے کہ پاکستان ہمارے بغیر چل نہیں سکتا،نواز شریف نے 2ستمبر عوامی ہڑتال کی حمایت کی […]

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان، نیپرا بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کی درخواست پر سماعت آج کرے گا

اسلام آباد(آئی این پی)بجلی کے زائد بلوں کا مداوا ہوا نہیں کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں دو روپے سات پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے […]

بجلی بل میں لگے ایڈیشنل چارجز عوام کی کمر توڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی اپوزیشن کی زبان بولنے لگی

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کے ساتھ ہوئے معاہدے پر کچھ […]

ن لیگ میں تنظیم سازی، مریم نواز متحرک ہو گئیں، رابطے اور ملاقاتیں شروع

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے سیالکوٹ سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں میں ارشد جاوید وڑائچ، رانا عارف ہرناح، حافظ شاہد ندیم، طارق سبحانی، نوید اشرف، ذیشان رفیق، رانا عبدالستار، […]

عام انتخابات فروری میں ہوں گے، رانا ثنااللہ نے الیکشن کمیشن کو یاد دلا دیا

لاہور(آئی این پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات فروری میں ہوں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ آئین اسمبلی تحلیل ہونے […]

نگران وفاقی کابینہ کا انتخابات کی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں، الیکشن کمیشن جو تاریخ دے گا اس میں معاونت کریں گے، وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے واضح کر دیا

اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگران وفاقی کابینہ کا انتخابات کی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، الیکشن […]

حاضر سروس فوجی افسر بھی چیئرمین نادرا تعینات ہو سکے گا، قانون میں گنجائش پیدا کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی)حاضر سروس فوجی افسر بھی چیئرمین نادرا کے عہدے پر تعینات ہوسکے گا، قانون میں ترمیم منظور کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے ترامیم کی منظور ی دے […]

سزا معطلی سے قیدی نمبر 804 صادق اور امین بنا نہ ہی مجرم سے محترم، فردوس عاشق، عمران خان کے احسانات کا بدلہ چکانے لگیں

اسلام آباد(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا سزا معطلی سے قیدی نمبر 804 صادق اور امین بنا نہ ہی مجرم سے محترم بنا۔اسلام آباد میں فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ایک فیصلہ آیا جس کی […]

close