نیویارک (پی این آئی) نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور سائفر پر سوال کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیا گیا۔ پرویز الٰہی کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کیا جائے گا۔ گزشتہ روز ہائی کورٹ کے حکم پر رہائی کے […]
لاہور( پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو معروف اینکر عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لیے 13 دنوں کی مہلت دے دی۔آج چیف جسسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے عمران ریاض کے والد کی درخواست پر سماعت کی ۔ […]
لاہور(پی این آئی) نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کیلئے نیب نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو کل پھر طلب کرلیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہےکہ چوہدری شجاعت حسین نے انہیں خود پی ٹی آئی میں بھیجا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پرویز الہٰی نے […]
پشاور (پی این آئی) نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کے زیر صدارت نگران صوبائی کابینہ کا دسواں اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار کرنے کی منظوری دیدی۔اجلاس […]
لاہور (پی این آئی) ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چھٹہ نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور ماسٹر پلان کیس میں پرویز الہیٰ نے جعلسازی سے دس ارب روپے کا فائدہ حاصل کیا۔ میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے سہیل ظفر چھٹہ کا کہنا تھا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر دستخط نہ کرنے کےمعاملے پر سندھ بار کونسل نے دونوں قوانین کو سپریم کورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاک افغان طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی جانب سے بارڈر کے بالکل ساتھ ممنوعہ جگہ پر پوسٹ بنانے کی کوشش پر انہیں منع کیا گیا جس پر انہوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ پاک فوج نے بھی فوری ردعمل دیتے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کی عمران ریاض کو بازیاب کرنے کے لیے 13 دنوں کی مہلت دے دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے عمران ریاض کی بازیابی کےلیے ان کے […]