تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کا تنازعہ، ایک ٹکٹ کتنے کروڑ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا؟ تہلکہ خیز تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) میں امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرنے سے پہلے ٹکٹوں کی تقسیم پر تنازع کھڑا ہوگیا، شیر افضل مروت گروپ بیرسٹرگوہر اور پارٹی کی مرکزی قیادت کے سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر […]

عمران خان نےدی اکنامنسٹ میں شائع ہونیوالا آرٹیکل خود لکھا یا پھر مصنوعی ذہانت استعمال کی گئی؟ تحریری وضاحت آگئی

لاہور (پی این آئی)بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے آرٹیکل پر تحریک انصاف کی جانب سے تحریری وضاحت کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے برطانوی جریدے دی اکانومنسٹ میں شائع ہونے والے آرٹیکل سے متعلق تحریری وضاحت […]

نئےکورونا ویریئنٹ کا ممکنہ خطرہ، محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا

کراچی (پی این آئی) کورونا کے نئے ویریئنٹ کےکیسز میں اضافے پر محکمہ صحت سندھ نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ کے تمام ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا […]

نوازشریف کو نکالنے میں کس کا ہاتھ تھا؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف کو نکالنے میں جنرل راحیل شریف، جنرل قمر باجوہ، فیض حمید شامل تھے۔ انہوں نےکہا کہ چکوال کا ریٹائرڈ ہونے والا آج بھی عمران خان […]

گدھا گاڑی والے نے کاغذات نامزدگی کیوں جمع کرائے؟ حیران کن واقعہ

کراچی(پی این آئی) الیکشن ٹریبونل میں سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین تنیو نے دلچسپ واقعہ سنایا۔ الیکشن ٹریبونل میں این اے 234 سے برابری پارٹی کے مظہر جعفر کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس […]

شریف خاندان کے خلاف ایک اور کیس کی تحقیقات بند کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن بند کر دی ہے۔ نیب کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعلان کے مطابق، یکم جنوری 2024ء کو ہونے والی بیورو […]

سکولوں میں مزید چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟ حتمی فیصلہ ہوگیا، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں سکولز کل 10 جنوری کو ہی کھلیں گے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پنجاب میں سردیوں کے چھٹیوں کے اختتام اور سکولوں کے اوقات کار سے متعلق محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹس جاری کر دیا جس کے […]

عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملاقات کرنے سے انکار کیوں کر دیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا،وہ اڈیالہ جیل کے باہر انتظار کرتے رہ گئے، شیرافضل مروت کی عمران خان سے ملاقات طے تھی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان سے لطیف کھوسہ، […]

عمران خان کا ایک اور کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی (پی این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا سانحہ 9 مئی کے 12 کیسز میں 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے فیصلہ سنا دیا […]

ڈومیسائل بنوانے والوں کیلئے آن لائن نظام متعارف کروا دیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختو خوا کی حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں عوام کی سہولت کے پیش نظر ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کا آن لائن نظام متعارف کرادیا۔ متعارف کروائے گئے ای ڈومیسائل نظام کے تحت اب کوئی بھی شہری گھر بیٹھے موبائل یا کمپیوٹر […]

سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا گیا۔ کنٹریبیوشن پنشن سکیم کے تحت حکومت اور سرکاری ملازم پنشن اکاونٹ میں حصہ ڈالیں گے۔تفصیلات کے مطابق یہ رقم پنشن فنڈ میں سرکاری ملازم کی ریٹائرمنٹ تک انویسٹ کی […]