اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز اور کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کر دیا۔ نگران وفاقی کابینہ کی معاشی تعاون کمیٹی کی طرف سے ڈیلرز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر منافع میں 1روپے64پیسے کے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ ہم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد لانے کے حق میں نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ استعفے دیتے ہیں تو فوری الیکشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ڈالر کی قیمت میں کمی کا کریڈٹ آرمی چیف کو دے دیا۔ Timely intervention of Army Chief and his team has saved Pak from utter chaos created by black marketers in Currency market, things have improved […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران حکومت نے بجلی صارفین کو کسی بھی قسم کا ریلیف دینے سے صاف انکار کر دیا تھا تاہم اب ’ آئی ایم ایف ‘ کی اجازت کے بعد 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو ایسا ریلیف دینے کی تیاری […]
لاہور (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جمہوری ممالک میں نگران حکومت کا تصور ہی نہیں،موجودہ ملکی صورتحال میں انتخابات ناگزیر ہیں۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک […]
لاہور (پی این آئی)سینئر صحافی اور کالم نویس حامد میر نے لکھا ہے کہ ’تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی بار بار گرفتاری اور رہائی کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔ یہ ایک پرانی کہانی ہے جسے ہماری سیاست میں بار بار دہرایا جاتا […]
لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس کے مینجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی خصوصی ہدایات پر گیس چوروں کے خلاف کارروائیوں کو تیز کرتے ہوئے کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ لاہور میں سوئی ناردرن کے مرکزی دفتر […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان رد کردیا۔وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ فارما انڈسٹری 250 سے زائد دواں کی قیمتوں میں اضافہ چاہتی ہے اورفوری طور پر دواں کی قیمتوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پر پاکستان کے سب سے بڑے 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کو ختم کیے جانے کے حوالے سے چلنے والی خبر بالکل بے بنیاد قرار دے دی گئیں۔سوشل میڈیا پر 5 ہزار روپے پر پابندی کا جعلی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) توشہ خانہ جعل سازی کیس میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ جعل سازی کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، جس میں چیئرمین […]
اسلام آباد (پی این آئی )پشاور میں محکمہ صحت نے دوران ڈیوٹی میڈیکل عملے کے موبائل استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف اور شعبہ صحت سے وابستہ دیگر عملے کو دوران ڈیوٹی موبائل فونز کا استعمال […]