اسلام آباد (پی این آئی ) عدالت نے متنازع ٹویٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم […]
راولپنڈی ( پی این آئی) راولپنڈی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کلاس تبدیل کر دی گئی۔ جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منتقلی کے بعد جیل کلاس تبدیل کر دی۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران کی جیل منتقلی کے […]
کراچی ( پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی، سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے گئے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) صدر مملکت نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آشوب چشم (آنکھوں کی بیماری) کے باعث 56 ہزار سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ متعدی بیماری پر قابو […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی جانب سے وطن واپسی سے قبل سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امکان ہے وہ وطن واپسی […]
اسلام آباد(پی این آئی )انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے بتایا ہےکہ بطور آئی جی ان کی تنخواہ 7 لاکھ سے اوپر چلی جاتی ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب میں مخصوص انجیکشن سے بینائی کھونے کے معاملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق انجیکشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزم انجیکشن کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فردِ جرم عائد نہیں ہو سکی۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں پیش نہیں ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس کی سماعت کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے کیس کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ چیئرمین […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ملک کی 2 عدالتوں کی مرضی سے باہر گئے تھے، اب عدالت کی ہی مرضی سے واپس آئیں گے۔۔۔۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے […]