راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چئیرمن مقرر کر دیا ہے۔ پارٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ دوسری […]
لاہور (پی این آئی) ن لیگ نے پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو […]
اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کیخلاف قائم کردہ خصوصی عدالت ختم کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی.چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں چار رکنی لارجربنچ 10 نومبر جمعہ کو سماعت کرے گا۔مرحوم پرویز مشرف کو […]
اسلام آباد (آئی این پی)الیکشن کمیشن کے ترجمان نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن سے متعلق پی ٹی آئی کے بیان کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دے دیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے […]
راولپنڈی (آئی این پی)گوادر کے علاقے پسنی اور ماڑا کے قریب دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز کی دو گاڑیوں پرحملے میں 14فوجی جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پسنی سے ماڑا جانے والی دو گاڑیوں پر دہشت […]
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسد قیصر کی گرفتاری انتخابات کی شفافیت کو متاثر کرنے کی ایک شرمناک کوشش ہے۔تحریک انصاف کے ترجمان نے سابق سپیکر قومی اسمبلی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کچھ بھی وقت پرنہیں ہوتا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان الیکشن لڑتے نظر نہیں آرہے، مجھے سائفر کیس میں ڈس کولیفکیشن ہوتی نظر آرہی ہے، سائفر کیس صاف اور کھلا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسد قیصر کی گرفتاری الیکشن کی شفافیت کو متاثر کرنے کی شرمناک کوشش ہے، الیکشن کمیشن قبل ازانتخاب دھاندلی روک کر یکساں انتخابی ماحول کو یقینی بنائے۔ ایکس پر جاری […]
کراچی (پی این آئی) قومی ایئرلائن نے عمرہ کرایوں میں 6 ہزار روپے تک کمی کا اعلان کردیا ہےجس کا اطلاق فوری ہوگا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، پشاور، ملتان، فیصل آباد سے جدہ کیلئے […]
حافظ آباد (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین نے کہا ہے کہ حکومت میں آکر ہائی سکول تعلیم مفت اور کم ازکم تنخواہ 50 ہزار کردیں گے، آسان شرائط پر قرضے دیں گے،وہی وعدے کریں گے جن کو پورا کرسکیں، سب سیاسی […]