آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے ہاتھ ملائے جانے کا امکان

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما فیصل صالح حیات نے آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ہاتھ ملائے جانے کا امکان ظاہر کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مخلوط حکومت ملک کی […]

عدالت نے تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن مہم اور جلسوں کی اجازت دینےسے متعلق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں لیکن ان کو مہم کی […]

پاکستان میں شدید زلزلہ، شہری خوف میں مبتلا ہوگئے

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان میں شدید زلزلہ ۔۔ بلوچستان کے علاقے اوتھل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ اوتھل اور گردونواح میں محسوس کیا گیا جس پر شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز […]

پرویز خٹک ایک بار پھر عمران خان کیخلاف کھل کر میدان میں آگئے

مالاکنڈ (پی این آئی ) تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا‘ عمران خان اپنے علاوہ کسی کو نہیں مانتے۔ مالاکنڈ میں رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

عمران خان کو سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی ) نیب ترامیم کیس میں عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب ترامیم انٹرا کورٹ اپیل می سپریم کورٹ نے 31 اکتوبر کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا، […]

فواد چوہدری کی ایک اور کیس میں گرفتاری کا امکان

اسلام آباد ( پی این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن نے بھی سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری کی تیاری کرلی، اسلام آباد پولیس سے کسٹڈی لینے کے بعد اینٹی کرپشن کی جانب سے اپنی گرفتاری ڈالی جائے گی۔       میڈیا رپورٹس کے […]

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی میں جنرل باجوہ کے کردار کا اعتراف کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے اتحادی سردار اختر مینگل کی جانب سے کئی اہم انکشافات اور اعتراف سامنے آگئے۔     ایک انٹرویو میں بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا کہ […]

دنیا بھر کے پاسپورٹس پر رپورٹ جاری کردی

کراچی(پی این آئی)دنیا بھر کے ممالک میں رہائش اور شہریت کے حوالے سے سروسز فراہم کرنے والی لندن کی معروف فرم ہینلے گلوبل نے رواں سال دنیا بھر کے پاسپورٹس پر ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ 101ویں نمبر پر ہے۔رپورٹ […]

گھر میں 40منٹ تک واردات کرنیوالے ڈکیتوں کی سفاکی، ویڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں ایک گھر میں 40 منٹ تک ڈکیتی کی واردات کرنے والے ڈکیتوں کی دیدہ دلیری اور سفاکی نے محکمہ پولیس کی کارکردگی پر سوال کھڑا کر دیا ہے، مسلح ڈکیتوں نے واردات کے بعد […]

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر سے متعلق اہم حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دےدیا۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو مقامی عدالت […]

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اےکو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے اور ضلعی صدر پیر مصور خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پیرمصور خان کو لیویز نے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا۔ انصاف یوتھ ونگ نے آج مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں ریلی […]

close