لاہور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر جعلی انتخابی شیڈول جاری کرنے پر معذرت کرلی۔۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ایک سینیٹر نے مجھے شیڈول […]
لاہور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس ابھی بھی وقت ہے، اگر مرضی کے ڈی آر اوز لگائے گئے تو نتائج کون مانے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما […]
اسلام آباد (آئی این پی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس سردار طارق مسعود کی بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان تقرری کی منظوری دے دی۔وزارت قانون نے جسٹس سردار طارق مسعود کا قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔صدر […]
اسلام آباد (آئی این پی )نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیرداخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکو پیش کیاتھا۔ نگران وزیراعظم نے سرفراز بگٹی کے استعفے کی منظوری […]
اسلام آباد (آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات2024 کا انتخابی شیڈول جاری کر دیا جس کے تحت ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 فروری کو ریٹرننگ […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کا آلودگی کے لحاظ سے مسلسل پہلے نمبر ز پر رہنے کا سلسلہ جاری ہے ، ایسے میں لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پرائیویٹ دفاتر کو 2 روز کیلئے ورک فرام ہوم […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین چار ماہ کی تنخواہوں سے محروم، فیڈریشن کے مسیحی ملازمین کرسمس کی تیاری کیلئے تنخواہ نہ ملنےپرشدید پریشان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین کو چار ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے اپنی مدتِ ملازمت میں توسیع کے بدلے پاناما کا معاملہ حل کرنے کی پیشکش کی تھی۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ جنرل […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ’’سلیبرٹی اور قومی ہیرو‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ میں سے پسندیدہ پلئیر عمران خان ہیں، میرے گھر میں ان کی تصویر لگی ہے۔ صحافیوں سے غیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے جج نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا، سپریم کورٹ نے الیکشن کیلئے بیوروکریسی کی تعینات کیخلاف درخواست دائر کرنے والے پی ٹی آئی کے وکیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم […]
پشاور (پی این آئی) مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا میں اختلافات سامنے آگئے۔ سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب نے آزاد حیثیت میں انتخابات کا لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سردار مہتاب خان نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرلیں۔ سردار […]