سپرنٹنڈنٹ جیل کا عمران خان کو پیش کرنے سے انکار، عدالت نے حکم سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی میں ٹرائل جیل میں ہو گا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔۔۔۔۔اڈیالہ جیل کے سپرنٹینڈنٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک […]

عمران خان نے فوج مخالف عناصر سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ پارٹی ایسے تمام عناصر سے دور رہے جو پی ٹی آئی اور پاک فوج کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، […]

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی

لاہور ( آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ایڈووکیٹ محمد مقسط کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت سرکاری وکیل نے […]

افنان اللہ نے آصف زرداری کے مؤقف کی حمایت کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے بلاول کیلئے غیرتربیت یافتہ کی بات درست کہی، کوئی شک نہیں نیب سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ہوتا رہا ہے، پولیٹیکل انجینئرنگ سے ادارے کی ساکھ ختم […]

چوہدری نثار علی خان نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ عزت اور وقار کے ساتھ سیاست کی ہے، آئندہ عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے ہی حصہ لوں گا۔سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے میڈیا سے […]

نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی سے 11 گھنٹے تفتیش، وکیل نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا نیب کی ٹیمیں چھ، چھ گھنٹے تک کوئی تفتیش نہیں کر رہیں، پندرہ منٹ سوال کرتے ہیں پھر بیٹھ کر گپیں […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم سیاسی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تحصیل گوجر خان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری محمد سلیم اور یونین کونسل کونتریلہ کے جنرل سیکرٹری ندیم بھٹی نے پیر کے روز اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے اسلام آباد میں ملاقات کی […]

نگران حکومت نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی ) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے تصدیق کر دی ہے کہ ذیلی کمیٹی نے چئیرمین پی ٹی آئی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا ہے۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نےکہا کہ نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں […]

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانیوالے جج ہمایوں دلاور کو کہاں تعینات کر دیا گیا؟

اسلام آباد( پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والےجج ہمایوں دلاور کو اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں تین سال کے لیے بطور اسپیشل جج سینٹرل […]

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کیلئے ایک اور بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ آبپارہ میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ میں ٹریفک میں خلل ڈالنے، ایمپلی فائر ایکٹ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات شامل ہیں، مقدمہ […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور سینئر لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کی بیرون ملک دوروں کی درخواست مسترد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کو ایک ماہ میں صرف ایک بار بیرون ملک جانے کی منظوری دی۔ […]

close