سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت کی جانب سے ترقیاتی فنڈز جاری نہ ہونے کی وجہ سے رواں ماہ کیلئے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں آئندہ ماہ تاخیر سے ریلیز ہونگیں۔ تفصیلات کے مطابق پرائمری بیلنس کا سرپلس ہدف حاصل کرنے کیلئے تنخواہیں، ترقیاتی فنڈز جاری […]

11 ماہ میں کتنے ہزار پاکستانی ترکیہ اور یونان فرار ہوئے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

کراچی(پی این آئی)11 ماہ میں 71 ہزار پاکستانی ترکیہ اور یونان فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن کوئٹہ نے مراسلہ تحریر کیا ہے کہ رواں برس 11ماہ میں زمینی راستے براستہ بلوچستان کی چیک پوسٹ سے1 لاکھ 19 ہزار پاکستانی زیارت اور وزٹ […]

پرویز الٰہی کے وکیل کو نامعلوم افراد نے حراست میں لے لیا

لاہور(پی این آئی )سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے وکیل عامر سعید راں کو گوجرانوالہ سے مبینہ طور پر نا معلوم افراد نے حراست میں لے لیا۔ عامر سعید راں کے بھائی نے دعویٰ کیا کہ عامر سعید عام انتخابات 2024 کے لئے چودھری […]

تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم خان نے نئی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)سابق چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی نور عالم خان جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہوگئے۔ نور عالم خان جے یو آئی کی ٹکٹ پر پشاور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ نور عالم خان نے مولانا عطاء الحق درویش و […]

تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی سباق رہنما تاشفین صفدر نے پارٹی چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تاشفین صفدر چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچ گئیں، دوران […]

انٹرا پارٹی الیکشن پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی آئی نے حکمت عملی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ ہمارے پاس پلان بھی موجود ہے، یہ […]

صرف انتخابی نشان واپس لیا گیا، پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز موجود ہیں؟ ماہرین نے بتا دیا

لاہور(آئی این پی)الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف انتخابی نشان واپس لیا گیا ہے، پاکستان تحریک انصاف بطور پارٹی برقرار رہے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون […]

پی ٹی آئی بلے کے انتخابی نشان سے محروم ہو گئی، اب کیا ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے محفوظ فیصلہ سنادیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ […]

فیصل واوڈا کی سابق صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات، ایجنڈا سامنے آ گیا

کراچی (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واڈا کی پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی بلاول ہاس میں دونوں رہنماں کے درمیان خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی جس میں سیاسی […]

پی ٹی آئی واحد جماعت نہیں جس کا انتخابی نشان واپس لیا گیا، دوسری اور تیسری جماعت کون ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فیصلے کا کلی اختیار ہے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے تو اس کی وجوہات ہیں۔اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی […]

اگر کہیں پی ٹی آئی امیدوار کو انتخابی عمل سے روکا گیا تو غلط ہے، ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی مؤقف کی حمایت کر دی

ظفروال(آئی این پی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ اگر کہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے امیدوار کو انتخابی عمل سے روکا جا رہا ہے تو یہ غلط ہے۔ظفروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما دانیال عزیز […]

close