راولپنڈی(پی این آئی) سائفر کیس میں اعظم خان اور اسد مجید سمیت 13 اہم گواہوں نے اپنے بیانات قلمبند کروا دیے۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کا اوپن ٹرائل جاری ہے، جس میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو اہم گواہوں اعظم خان اور اسد […]
راولپنڈی ( پی این آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو دل میں تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شیر افضل مروت کا کہنا ہے پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا، میرے وکیل نےکاغذات […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں سموگ سے پھیلنے والی بیماریوں نے نئے وائرس کی شکل اختیار کرلی۔ ماہر امراض سینہ ڈاکٹر عرفان ملک کا کہنا ہے کہ نیا وائرس گھر کے ایک فرد کو ہو تو پورا گھر اس میں مبتلا ہو جاتا ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق خبردار کر دیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے فشنگ لنکس بھیجے جا رہے ہیں، […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان بھی انتخابی میدان میں اتر گئے،جلسے سے خطاب میں انہوں نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور( ن) لیگی قیادت پر تنقید کرنے سے گریز کیا۔ راولپنڈی میں چکری روڈ کے گاؤں راجڑ میں انتخابی […]
لاہور (پی این آئی) صرف 1 سال میں بجلی 47 روپے مہنگی ہو گئی، پاکستانی بجلی صارفین کیلئے 2023 ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا سال بن گیا، عوام کیلئے بجلی کے بلوں کی ادائیگی بے حد مشکل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک رپورٹ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سعید غنی نے کہا ہے کہ فیصل واڈا اگر پیپلزپارٹی میں آئیں تو انہیں خوش آمدید کہیں گے۔ آصف زرداری ،فیصل واوڈا کی ملاقات میں سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی،لیول پلیئنگ فیلڈ سب کا حق […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کی تیاریاں کررہی ہے، لیکن اسی ساری صورتحال میں ایک اور پارٹی بھی میدان میں آگئی ہے جس نے الیکشن کمیشن سے درخواست […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نگران حکومت آئینی عمل کی پیداوار ہے، مرتضیٰ سولنگی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا مستقبل آئین اور جمہوریت سے وابستہ ہے۔ نگران حکومت کی مدت […]
اسلام آباد ( پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر احد خان چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے کے معاملے پر نگران حکومت کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران حکومت […]