اسلام آباد(پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 5 ہزار والے جعلی کرنسی نوٹوں کی خبروں کے بعد اس نوٹ کی اصلیت جانچنے کے لیے درجن سے زائد سیکیورٹی فیچر متعارف کرا دیے۔ ایس بی پی کے مطابق 5 ہزار کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا فیصلہ آگیا۔الیکشن کمیشن نے حالیہ حلقہ بندیوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات عام انتخابات کے نتائج مرتب کرنے […]
پشاور (پی این آئی) سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے دعوی کیا ہے کہ بلےکے نشان کے بعد پی ٹی آئی کا نام و نشان بھی ختم ہوجائےگا۔ انہوں نے کہا کہ جن پارٹیوں نے ملکی اداروں کے خلاف نفرت کی سیاست کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ مسیحیوں اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں کا تحفظ میرے ایمان کا حصہ ہے۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارت انسانی حقوق کے زیراہتمام بین المذاہب ہم آہنگی اور کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ( ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو عوام چار سالوں میں مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا سیاسی طور پر صفایا کردیں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم […]
اسلام آباد(آئی این پی)مرکزی سیکرٹری جنرل جے یو آئی سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے میں شرکت کی۔مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ بلوچ بیٹیوں، بہنوں، ماں اور بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، نگران وزیراعظم کو چلو بھر پانی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے حق میں ہیومن رائٹس کمیشن کا اہم بیان آ گیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ جان کر شدید تشویش ہوئی ہے کہ تحریک انصاف کو […]
کراچی(پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے بلے کا نشان نہ ملنے سے پی ٹی آئی کو صوبائی اسمبلیوں سمیت ایوان بالا اور ایوان زیریں میں خواتین اور اقلیتوں کی 227 مخصوص نشستوں پربھی نقصان ہو گا۔ اگر عدلیہ سے پی ٹی آئی کو […]
راولپنڈی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کوہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی طبی معائنے کیلئے لایا گیا تھا.طبی معائنے کے بعد انہیں سخت سکیورٹی میں اڈیالہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر اعتراضات عام انتخابات کے بعد سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے شیڈول اجراء کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراضات کو سننا انتخابی پروگرام […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میں نے بطور پارٹی 2013 اور 2018 میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا تھا،پی ٹی آئی کا دفاع بھی کرتا رہا اس پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں۔ پی ٹی آئی کا […]