شدید سردی۔۔نمونیا کے کیسزمیں اضافہ، کئی بچےجان ہار گئے

لاہور ( پی این آئی)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 979 مزیدبچے نمونیا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 14بچےنمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔ رواں سال کے پہلے 24 دنوں میں صوبے میں نمونیا سے جاں بحق بچوں کی تعداد 208 ہوگئی جبکہ […]

دلہےنےاپنی شادی والے دن سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا

لاہور( پی این آئی) لوئر دیر میں دلہا اجمل خان نے اپنے تقریب ولیمہ میں جماعت اسلامی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ ولیمہ تقریب میں جماعت اسلامی پی کے17 سے امیدواراعزاز الملک افکاری شریک تھے۔ عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے دلہا نے […]

پی ٹی آئی کو مقبول ترین جماعت کس نے بنایا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

نوشہرہ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو خیبرپختونخواہ میں بڑی جماعت بھی میں نے بنایا، صفایا بھی میں کروں گا،شیر ، تیراور کتاب والوں کو خیبر پختونخواہ میں حکومت بنانے کا کوئی حق […]

عدالت نے انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن تک تمام شہریوں کو انٹرنیٹ سروس بلاتعطل فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ملک میں انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش اور تعطل کے معاملے پر سماعت ہوئی ،جبران ناصر ایڈووکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ سے […]

ن لیگ نے مقبولیت میں پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیا، نئی سروے رپورٹ جاری

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب میں سب سے زیادہ مقبول جماعت بن گئی۔انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین اینڈ ریسرچ (آئی پی او آر) نے عوامی آرا پر شامل نیا سروے جاری کیا ہے۔ سروے کے مطابق پنجاب میں مسلم لیگ (ن) 45 فیصد کے ساتھ […]

منظور وسان نے بھی آزاد امیدواروں سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

کراچی ( پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے انتخابات میں حصہ لینے والے آزاد امیدوار وں کے حوالے سے بھی خواب دیکھ لیا اور پھر سیاسی پیشگوئی کر دی۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ میں […]

عمران خان نے تین بار کیا آفر کی؟ پی ٹی آئی رہنما اسدقیصر کا بڑا دعویٰ

صوابی (پی این آئی) عمران خان نے تین بار کیا آفر کی؟ ۔۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انہیں 3 بار صدر پاکستان بنانے کی آفر […]

پی ٹی آئی نے مخالف سیاسی جماعت کی اہم وکٹ گرادی

مردان(پی این آئی) شہری علاقہ یونین کونسل بغدادہ میں درجنوں خاندانوں نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے مستفی ہو کر پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی )کے نامزد امیدوار حلقہ پی کے58 عبدالسلام آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی میں شمولیت […]

عدالت نے سینئر پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کو 6 فروری تک گرفتار کرنے سے روک دیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کے خلاف کوہاٹ کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں […]

تحریک انصاف کو الیکشن سے قبل ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

نارووال(پی این آئی) تحریک انصاف کو الیکشن سے قبل ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا ۔۔ عام انتخابات 2024 کے لیے نارووال کے صوبائی حلقوں پر تحریک انصاف کے 4 آزاد امیدوار الیکشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ تمام امیدواروں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

ن لیگی رہنمائوں کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے مسلم لیگ ن کے دو سینئر رہنماؤں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمہ سے بری کر دیا۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج نوید اقبال نے میاں جاوید لطیف اور […]

close