پیپلزپارٹی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے

جامشورو(پی این آئی) پیپلزپارٹی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ۔۔ جامشورو میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی پی کے ضلعی کونسل ممبر عباس کھوسو جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جامشورو میں خانوٹ کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ […]

تحریک انصاف کو تاحیات تحلیل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہاکہ الیکشن کمیشن کی نگرانی میں دوبارہ انٹراپارٹی الیکشن کرانے کو تیار ہیں،نشان لیکر 5سال کیلئے پارٹی تحلیل کردی گئی۔ ممبراکرام اللہ نے کہاکہ 5سال کیلئے نہیں، تاحیات […]

پی ٹی آئی کے آزاد اُمیدوار الیکشن جیت کر پارٹی میں شامل ہوسکتے ہیں یا نہیں؟ ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

لاہور(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیابی کے بعد بھی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کر سکیں گے بلکہ الیکشن رولز2014 کی شق 94 کے مطابق انہیں تین روز میں ایسی جماعت میں شرکت کرنا ہو گی جسے الیکشن کمیشن […]

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل پر فیصلہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دئیے کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں آ چکا ہے الیکشن شیڈول بھی آچکا، چند دن بعد […]

عام انتخابات، ن لیگ کے اندر دھڑے بندیاں سوشل میڈیا پر بھی دکھائی دینے لگیں

لاہور(پی این آئی)عام انتخابات، ن لیگ کے اندر دھڑے بندیاں سوشل میڈیا پر بھی دکھائی دینے لگیں۔۔۔۔۔۔پاکستان کے سیاسی میدان میں سوشل میڈیا گیم کا عمل دخل بہت زیادہ ہو چکا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ اس میں تحریک انصاف کا بڑا ہاتھ ہے […]

پو لیس کا چھاپہ ، پی ٹی آئی رہنما بچ نکلے، حیران کن انکشاف

لاہور(پی این آئی)پو لیس کا چھاپہ ، پی ٹی آئی رہنما بچ نکلے، حیران کن انکشاف۔۔۔۔۔۔لاہور میں پولیس نے مئی جناح ہاؤس حملہ کیس کے اہم اشتہاری حماد اظہر کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپہ مارا تو ملزم فرار ہوگیا لیکن پناہ دینے والے دو […]

سیاسی قیدی حرام ہو گا

سرگودھا(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میرے لیے حرام ہوگا کہ میری حکومت میں کوئی سیاسی قیدی ہو۔سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ میں یہ کر ہی نہیں سکتا کہ مخالفین کی بہنوں […]

سپریم کورٹ، جے یو آئی امیدوار کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ، جے یو آئی امیدوار کو الیکشن لڑنے سے روک دیا۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روک دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے […]

عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی)عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے تمام حساس پولنگ اسٹیشن کے ہر بوتھ پر کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیشن نے ڈپٹی کمشنرز کو ٹریننگ میں غیر حاضر ہونے والے پولنگ سٹاف کے […]

عمران خان ذہنی بیمار ہیں، دعویٰ

مردان(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ذہنی بیمار ہیں، دعویٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان ذہنی بیمار ہیں کسی چیز کا پتہ نہیں، صحت کارڈ میں نے شروع کیا تھا وہ اس سے بے خبر تھے۔مردان […]

انتخابات سے پہلے اور انتخابات کے روزبڑا اندیشہ، خطرے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)انتخابات سے پہلے اور انتخابات کے روزبڑا اندیشہ، خطرے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔۔۔پنجاب میں عام انتخابات سے پہلے اور الیکشن والے روز دہشتگردی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع کی انتظامیہ اور پولیس کو مراسلہ لکھ […]

close