آج رات پیٹرول کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔۔ پٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ اسپیڈ ڈیزل سمیت تمام پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔ […]

تحریک عدم اعتماد کس کے کہنے پر لائے؟ مولانا فضل الرحمٰن نے حقیقت بتادی

پشاور(پی این آئی)جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کہنے پر لائے۔ ان کا کہنا تھا کہ فیض حمید میرے پاس آئے اور […]

ایک اور پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ رکن اسمبلی گرفتار

لاہور( پی این آئی ) پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ رکن پنجاب اسمبلی احمر رشید بھٹی کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 165 لاہور سے آزاد امیدوار احمر رشید بھٹی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔احمر رشید بھٹی کے […]

پیپلزپارٹی رہنما نے اچانک استعفیٰ دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ دیا تھا۔استعفیٰ منظور کرنا یا نہ کرنا […]

اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اپنے بیٹے چودھری سالک حسین کے ہمراہ چودھری پرویزالٰہی سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ملاقات میں اہم سیاسی امور زیر بحث آئیں گے ،اس موقع پر چودھری وجاہت حسین بھی موجود ہونگے […]

عدالتی حکم پر جیل سے رہائی مل گئی

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ حلیم عادل شیخ کی 9 مئی سمیت تمام مقدمات میں ضمانت ہو چکی ہے جس پر انہیں سینٹرل جیل سے رہائی مل گئی۔ حلیم عادل شیخ […]

پنجاب میں حکومت سازی، ق لیگ کیا مطالبہ کرنے والی ہے؟

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں حکومت سازی، ق لیگ کیا مطالبہ کرنے والی ہے؟پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ق لیگ ن لیگ سے پنجاب میں بڑے عہدہ لینے پر غور کر رہی ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق ق لیگ نے […]

پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطوں کی خبریں، پی ٹی آئی نے حقیقت بتا دی

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطوں کی خبریں، پی ٹی آئی نے حقیقت بتا دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطوں کی خبروں کی تردید کردی۔تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے سختی […]

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے ترجمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمارے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی پی کے […]

الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سلمان اکرم راجا کی […]

مسلم لیگ ن نے اپنا حدف مکمل کر لیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزرات اعلیٰ کے لیے نمبرز پورے کر لیے ہیں۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کا پنجاب اسمبلی کے قائد ایوان کے لیے نمبر گراف 190 ہوگیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدوار کی شمولیت […]

close