لاہور (پی این آئی)چودھری شجاعت کی بیٹوں سمیت پرویز الہٰی سے ملاقات پر مونس الہیٰ کا ردعمل بھی سامنےآگیا۔ مونس الہٰی کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی اپنی بیوی اور بچوں کو ہفتے میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نےکسی بھی پلیٹ فارم پر پی ٹی آئی سے تعاون پر معذرت کرلی۔ رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین سے رابطہ کیا اور اے این پی کو […]
حیدرآباد(پی این آئی) انتخابی نتائج کےخلاف جی ڈی اے کی جانب سے موٹروے پر دھرنے کے اعلان کے بعد مہران انجینیئرنگ یونیورسٹی، سندھ یونیورسٹی اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی نے کل تعطیل کا اعلان کردیا۔ جی ڈی اے کی جانب سے ایم 9 […]
اسلام آباد (پی این آئی)لااینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی۔ جولائی سے دسمبر 2023 تک زیرالتوا مقدمات کی رپورٹ جاری کی گئی جس میں سپریم کورٹ،شرعی عدالت،تمام ہائی کورٹس،ضلعی عدالتوں کے اعدادو شمار شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اسلم اقبال پنجاب میں پی ٹی آئی کی جانب سے وزیراعلیٰ کے امیدوار ہوں گے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اڈلایہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)آزاد کشمیرالیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جبکہ پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، امجد اقبال اور علی امین گنڈا پور سمیت دیگر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نظریاتی گروپ کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے ان کی جماعت خریدنے کی بات کی تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن سے قبل تحریک […]
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی بی 44کے ریٹرننگ افسر محمد ریاض ناصر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ پی بی 44 کےریٹرننگ افسر ریاض ناصر کے قابل ضمانت وارنٹ بھی جاری کیے گئے، الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواکے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وہ جلد پشاور کا دورہ کرکے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلائیں گے، اداروں کو اعتماد میں لیں گے اور اعتماد دیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں علی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سےسائفر، توشہ خانہ اور دورانِ عدت نکاح کیس کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں تیار کرلی گئی ہیں۔ سائفر کیس، توشہ خانہ ریفرنس اور دوران عدت نکاح کیس […]
لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔۔ پٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ اسپیڈ ڈیزل سمیت تمام پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔ […]