آزاد رکن اسمبلی کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان

ڈی جی خان(پی این آئی)آزاد رکن اسمبلی کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔ڈی جی خان سے نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی حنیف پتافی نے تنخواہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں حنیف پتافی نے کہا کہ ملکی معیشت کی حالت نازک ہے، میں اپنی تنخواہ […]

زرداری کے در پر حاضری، سعد رفیق کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی)زرداری کے در پر حاضری، سعد رفیق کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وفاق میں حکومت سازی کے لیے پی ٹی آئی زرداری کے در پر حاضری دے کر یوٹرن لے گی۔جاری کیے گئے بیان میں […]

الیکشن میں دھاندلی، تحریک انصاف نے یوٹرن لے لیا

لاہور(پی این آئی)الیکشن میں دھاندلی، تحریک انصاف نے یوٹرن لے لیا۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کے اسد قیصر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کہ ہماری میڈیا سے گفتگو کو غلط رنگ دیا گیا، کسی غیر ملک کی ہمارے انتخابات سمیت داخلی معاملات میں مداخلت […]

میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین میں سفر کرنے والوں کے لیےبری خبر

لاہور (پی این آئی)ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ نے میٹروبس اوراورنج لائن ٹرین کےکرایوں میں پانچ روپےاضافہ کردیا فیڈرروٹس کےکرائےبھی بڑھا دیئے گئے ہیں۔ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ نےاورنج لائن اورمیٹروکےکرایوں میں اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق اورنج لائن ٹرین […]

پی ٹی آئی نے ملک بھرمیں احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینئر رہنما ء بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ہفتے کے روز ملک بھر میں احتجاج کرے گی۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینئر رہنما ء بیرسٹر گوہر […]

آزاد رکن اسمبلی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)بھکر سے پنجاب اسمبلی کے آزاد رکن منتخب ہونے والے امیر محمد خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر محمد خان نے اسلام آباد میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی جس دوران فریال […]

پی ٹی آئی رہنما پر قاتلانہ حملہ

صوابی(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما پر قاتلانہ حملہ ۔۔ صوابی میں پی ٹی آئی کا تحصیل صدر قاتلانہ حملہ میں زخمی ہو گیا۔         صوابی کے علاقہ چھوٹا لاہور شرقی کے نورالامین خان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔نورالامین خان […]

پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان کس بات پر اتفاق ہوا؟ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وفد نےاسد قیصر کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔         ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے حافظ حمد اللہ کاکہنا تھاکہ دونوں جماعتوں نے اس بات پر اتفاق […]

الیکشن میں شکست، نواز شریف کی درخواست مستردہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) مانسہرہ میں انتخابی عذرداری سے متعلق نوازشریف کی درخواست مسترد کردی گئی۔     تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ مانسہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے مسلم لیگ ن کے قائد […]

الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ کس کو ہوا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بظاہر الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ مسلم لیگ ن کو ہوا ہے، افواہ ہے کہ نوازشریف کو لاہور کی سیٹ دی گئی، میری نظر میں موجودہ پارلیمنٹ کی کوئی […]

پی ٹی آئی نے فضل الرحمان سے حمایت مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں حالیہ انتخابات اور سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی، پی ٹی آئی نے عمر ایوب […]

close