اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعجاز سواتی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کراچی سے سندھ اسمبلی کی نشست حلقہ پی ایس 88 ملیر سے کامیاب اعجاز سواتی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار […]
کراچی (پی این آئی) کراچی سے منتخب ہونے والے پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار کی پیپلز پارٹی میں شمولیت، علاقہ مکینوں کاشدید ردعمل۔ کراچی کے علاقے ملیر سے تحریک انصاف کی حمایت سے منتخب ہونے والے اعجاز سواتی کی پارٹی سے بے وفائی پر […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100 سے شکست قبول کرلی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہمارا نتیجہ ہماری […]
اسلام آباد(پی این آئی) خانیوال سے ایک قومی اسمبلی اور 2 آزاد امیدوار پنجاب اسمبلی نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال سے آزاد ارکان اسمبلی رضا حیات ہراج پینل نے نامزد وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)گھوٹکی ،کوہاٹ اورخوشاب کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی، ٹانک کم ڈیرہ اسماعیل خان کی قومی اسمبلی کی نشست کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر ہفتے کو دوبارہ ووٹ ڈالے جائیں گے۔ این اے 88 خوشاب کے 26 پولنگ اسٹیشنوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات کے بعد جہاں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ جاری ہے وہیں اب نئی پارلیمان کا اجلاس بلانے کی بھی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے حتمی تاریخ ابھی تک […]
لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نےتحریک انصاف کے رہنما شیرافضل کے آصف زرداری کےرابطے کے دعوے کی تردید کردی۔ سما سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت کی جانب آصف زرداری کے رابطے کے دعوے کی تردید کرتے ہوئےپیپلزپارٹی رابطہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرتی دکھائی دے رہی ہے، وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں ہوں گے لیکن قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ ہماری ہوگی۔ انہوں […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو مجلس وحدت مسلمین سے الحاق پر مخصوص نشستیں نہ ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مخالف جماعتوں کے حکومتی اتحادی میں 25 رکنی وفاقی کابینہ بنائے جانے کا امکان ہے، اس حوالے سے زیرغور نام سامنے آگئے۔ نئے حکومتی اتحاد میں ایم کیو ایم پاکستان کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں […]
ژوب (پی این آئی) ملک کے کئی علاقے زلزلے سے لرز گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب کو بلوچستان کے ضلع ژوب اور دیگر کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث خوف و […]