اسلام آباد(پی این آئی) ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں پہلے مرحلے میں تین وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو پہلے مرحلے میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، پورٹس اینڈ شپنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کی وزارت دی جاسکتی […]
لاہور (پی این آئی) حضرت لعل شہباز قلندر کے 772 ویں سالانہ عرس کے موقع پر ضلعی انتظامیہ جامشورونے ضلع بھر میں 29 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ حضرت لعل شہبازقلندر عرس کے پہلے روز چھٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ معجزہ ہوگیا مخلوط حکومت بن گئی لیکن حکومت کو درپیش چیلنجز کی وجہ سے حکومت کی مدت بہت ہوا تو پونے دو یا دو سال ہوگی۔ ایک نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان بظاہر حکومت سازی اور شراکت اقتدار کا فارمولہ طے پا گیا ہے لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ اس میں نئے کردار بھی شامل ہوتے جا رہے ہیں۔ دونوں جماعتوں کے […]
لاہور (پی این آئی) گیلپ پاکستان کی ایک سروے رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ 44 فیصد پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے عوامی آراء اکٹھی کی گئیں جن سے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے 6 فروری کے اس فیصلے پر جھوٹا اور منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے جس میں عدالت نے محض 2019 کے ایک مقدمے میں 2021 کے قانون کی دفعات لگانے کو غلط قرار دیا۔ سپریم کورٹ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نجکاری کی بات کرتے ہیں اور پیپلز پارٹی نجکاری کے سخت خلاف ہے، جب ہم اپنے منشور پر چلیں گے تو اختلافات پیدا ہوں گے، ان اختلافات سے باقی […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچ میں سوئی گیس کی 6 انچ قطر کی پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کردیا گیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق مچ ندی میں نامعلوم شرپسندوں نے 6 انچ گیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے 9 مئی کو جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں اپنے بیان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بشریٰ بی بی کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیدیا۔ تفصیلات کے […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار وزیر خزانہ نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار وزیرخزانہ نہیں ہوں گے انہیں آنا بھی نہیں چاہیے، اسحاق ڈار ڈالر کو ساڑھے 300پر چھوڑ کر گئے تھے، […]
سوات (پی این آئی) پاکستان کے علاقے سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 97 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز […]