//

پی ٹی آئی رہنما کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

فیصل آباد(پی این آئی) موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے دعوت ولیمہ میں شرکت کرکے واپس جانیوالے پی ٹی آئی کے رہنما کو قتل اور اسکے دوست کو زخمی کر دیا۔     پولیس نے مقتول کے کزن کی مدعیت میں سینئر ایڈووکیٹس باپ بیٹے […]

8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا ، اداروں کے سربراہان ملوث تھے یا نہیں؟ میاں جاوید لطیف پھر بول پڑے

لاہور( پی این آئی) مرکزی ن لیگ کے رہنماء میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے، ماضی میں جماعتوں کو لانے نکالنے کا جس طرح فیصلہ ہوتا تھا وہ اس بار […]

خاتون پولیس افسرا کو عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والی خاتون پولیس افسر کو عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس ایس پی رفعت بخاری کی اعلیٰ کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے ’ایکسیلینس […]

وزیر داخلہ محسن نقوی نے سخت کارروائی کا حکم دیدیا

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس میں بھکاری مافیا […]

اسٹیبلشمنٹ سے کیا بات چیت ہوگی؟ ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان تحریک انصاف کے مطابق اسٹیبلیشمنٹ سے صرف آئینی کردار سے متعلق بات ہو گی۔ تفصیلات جے مطابق جیو نیوز کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف روف حسن نے شہریار آفریدی کے فوج سے مذاکرات سے متعلق […]

خزانہ خالی ہونے کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیوں کی ایک اور سمری تیار،کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ مانگ لیا

پشاور(پی این آئی)خزانہ خالی ہونے کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کی شاہ خرچیوں کی ایک اور سمری سامنے آگئی ہے، پابندی کے باوجود وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائے گا، سمری تیار کرکے ترمیم کیلئے ارسال کردی گئی ہے۔سمری […]

کسٹم کی کارروائی، 1رب روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی،ڈرائیور گرفتار

طورخم(پی این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی گزرگاہ طورخم پر کسٹم عملے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کے خفیہ خانوں سے ایک ارب روپے مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کرلی۔ چیف کلیکٹر کسٹم خیبر پختونخوا سعید اکرم نے پریس کانفرنس […]

شہریا رآفریدی کا فوج سے مذاکرات کے بارے میں بیان پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے مذاکرات کے بیان پر ردِعمل دینے سے گریز کیا۔ شہریار آفریدی […]

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو بری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تھانہ بنی گالا میں درج مقدمے میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ سول جج قدرت اللہ نے کیس کی سماعت کی، مدعی […]

پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ انہیں ڈھیل دی جائے گی ،عمران خان کے پرانے ساتھی کا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور حال ہی میں آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ نہ کوئی ڈیل ہو رہی ہے نہ ڈھیل ہو رہی ہے۔ جیو نیوز کے […]

جج کو اغواکر لیا گیا

پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان کے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) حافظ محمد عدنان کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ٹانک اور ڈیرہ کے بارڈرپرگاؤں بھگوال کے قریب سیشن جج کو اغوا کیا۔ […]

close