اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان روف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے کل بھی تیار تھے، آج بھی تیار ہیں اور آئندہ بھی تیار رہیں گے لیکن اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ روف […]
حافظ آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے۔۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کے والد میاں افضل […]
سرگودھا (پی این آئی) شاہینوں کے شہر سرگودھا میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کی لاش قبر سے نکال کر غائب کر دی۔ ملزم نے ڈیڑھ ماہ پہلے اپنی بیوی کو قتل کیا اور لاش کوٹ خدابخش میں دفن کردی تھی ۔پولیس کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف چلنے والی مہم کو جھوٹی اور بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خفیہ معلومات کو سوشل میڈیا […]
پشاور (پی این آئی) سرحدی علاقے دلاسا میں بارودی سرنگ میں دھماکے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شبلی فراز اپنے قائدین سے پوچھ لیں پی ٹی آئی چاہتی کیا ہے؟ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ اُدھر سے این او سی مل جائے تو ہم حاضر […]
لاہور ( پی این آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری سنادی گئی جس کا اعلان وزیراعلیٰ مریم نواز کریں گی۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کی رہائشی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور سینیئر سیاست دان شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کبھی اسٹیبلشمنٹ کے پاس نہیں گیا، ن لیگ کو ایک سال پہلے بتا دیا تھا کہ آپ کی جماعت سے الیکشن نہیں لڑوں گا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ملک احمد خان بھچر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) پنجاب نامزد کردیا۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ملک احمد خان بھچر کو بانی پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن بل کی تیاری کے کام کا آغاز ہوگیا، جس سے خواتین، بچوں،اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی ہوگا۔ ذرائع نے بتایا […]
لاہور (پی این آئی) عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور “تحفہ” بجلی مہنگی کر دی گئی، کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین کے علاوہ ملک کے تمام بجلی صارفین پر بجلی مہنگی کرنے کے فیصلے کا اطلاق ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی […]