لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں شہریوں کو کچھ عرصے سے پاسپورٹ کے حصول میں غیرضروری تاخیر کا سامنا ہے، جس کا سبب لیمینیشن پیپر کی عدم دستیابی، پرنٹنگ پراسیس کی سستی اور دیگر تکنیکی مسائل بتائے جاتے ہیں۔ قانون کے مطابق نارمل کیٹیگری میں شہریوں […]
کراچی (پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کے ڈپٹی وزیراعظم بننے کا نوٹیفکیشن جاری ہونا مسلم لیگ( ن) کے اندر جاری رسہ کشی کا نتیجہ سمجھا جارہا ہے، وہ ڈپٹی وزیراعظم تو بن گئے ہیں مگر […]
اسلام آباد(پی این آئی)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کو پھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حامد رضا نے کہاکہ پی ٹی آئی کی قیادت کو اسمبلیوں […]
اسلام آباد (پی ٹی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے انٹیلی جنس بیورو کے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیاہے اور پی ٹی اے کی درخواست پانچ لاکھ روپے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، ہم نے کوئی ڈیل نہیں کی اور نہ ہی کریں گے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جناح ہاؤس حملہ کیس […]
اسلام آباد(پی این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے میں اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں، ہمیں 2018ء کے الیکشن پر بھی اعتراض تھا اور اس پر بھی اعتراض […]
اسلام آباد(پی این آئی)چینی انجینئرز پر حملہ، 4 گرفتار۔۔۔خیبر پختونخوا کے شہر بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، نیٹ ورک کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) شیر افضل مروت اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن پر برس پڑے۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پی ٹی آئی ترجمان پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین رہائی سے قبل اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں کرنا چاہتے۔ ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنی […]
تربت(پی این آئی)بلوچستان کے علاقے تربت میں سرکاری عمارت کے قریب 2 دھماکے ہوئے ہیں، جن سے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوسکی۔ پولیس حکام کے مطابق تربت دھماکے شارٹ رینج کے 2 راکٹوں کے تھے، جن سے کوئی […]
ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے امیدوار ہمایوں خان ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمنی بلدیاتی انتخاب میں کامیاب ہوگئے۔ اتوار کے روز ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کلاں میں ضمنی بلدیاتی انتخاب ہوا جس میں پی پی […]