لاہور(پی این آئی)ٹانک سے گزشتہ روز سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کے اغوا کی کہانی سامنے آگئی۔ سیشن جج کے اغوا کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈی آئی خان میں درج کرلیا گیا اور یہ مقدمہ جج کے ڈرائیورشیر علی کی مدعیت میں […]
کراچی(پی این آئی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پچھلے ڈیڑھ سال سے پی ٹی آئی کا ہرگروہ ڈیل کی درخواستیں دے رہا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کےخلاف […]
راولپنڈی(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف لاہور ریجن کی قیادت تبدیل کر دی گئی ہے ۔ جنرل سیکرٹری اور قائم مقام صدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف […]
اسلام آباد(پی این آئی) رہنما ن لیگ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سمجھا ہو گا کہ زمہ داریاں بانٹنی چاہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے کا فیصلہ […]
لاہور (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات کودرست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ جس ملک میں سیاسی انتشار ہوگا اس ملک کی معیشت کمزور ہو گی، وفاقی حکومت کی جو مجموعی آمدن ہے وہ اس کا سود […]
اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی۔ہمیں پس منظر میں جانا ہو گا، پی ٹی آئی کے مطابق قمر باجوہ بہت برے آدمی تھے،انھوں نے رجیم گرائی تھی، پھر ان […]
ریاض ( پی این آئی ) وزیر اعظم شہبازشریف اور سعودی عرب کے وزراء نے اتفاق کیا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقع تلاش کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں آزادی و حریت کے جذبے کے ساتھ چلنا ہے، ہمیں سر اٹھا کر چلنا ہے، اب فیصلے ایوانوں میں نہیں بلکہ میدانوں میں ہوں گے۔ جے […]
لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہےکہ آئی ایم ایف کے پاس جانا اس بات کا اعتراف ہےکہ ہم ناکام ہوچکے ہیں، آئی ایم ایف سے ڈیل کرنے سے گروتھ رک جاتی ہے اور مہنگائی بڑھتی ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان روف حسن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے کل بھی تیار تھے، آج بھی تیار ہیں اور آئندہ بھی تیار رہیں گے لیکن اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ روف […]