کراچی کے علاقے کھارادر بلقیس پلازہ میں سیلنڈر دھماکے سے ماں بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے کھارادر بلقیس پلازہ میں سیلنڈر دھماکے سے ماں بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق۔کھارادر بلقیس پلازہ میں سیلنڈر دھماکے سے ماں بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے کھارادر بلقیس پلازہ میں سیلنڈر دھماکے سے 4 افراد […]

میجر شیریار اور اس کی فیملی کی شہادت پر صوبائی وزیر بلوچستان واجہ میر اسد اللہ بلوچ کا اظہار افسوس

پنجگور (پی این ائی) بی این پی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر بلوچستان واجہ میر اسد اللہ بلوچ نے ہوائی جہاز کے ہولناک حادثے میں 97 مسافروں کی شہادت اور پنجگور خدابادان سے تعلق رکھنے والے فضل محمّد کے بیٹے اور واجہ […]

راولپنڈی کے علاقے نمک منڈی میں آگ بھڑک اٹھی 20 سے زائد دکانوں میں لاکھوں کا کپڑا اور روئی جل کر خاکستر

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی کے معروف کاروبا ری مرکز راجہ بازار کی ملحقہ نمک منڈی میں آگ بھڑک اٹھی،جس نے آناً فاناً20سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اور روئی جل کر راکھ ہو گئی، ایک […]

انگوراڈا ، غلام خان بارڈر کو آمدورفت وکاروبار کیلئےکھولا جائے، علاقہ مکینوں کا مطالبہ

وانا ، جنوبی وزیرستان (قسمت اللہ وزیر) انگوراڈا ، غلام خان بارڈر کو آمدورفت وکاروبار کیلئےکھولا جائے، علاقہ مکینوں کا مطالبہ۔ پاک افغان بارڈر طورخم گیٹ کو دوبارہ 42گھنٹے کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بارڈر کے دونوں اطراف پھنسی گاڑیوں اور خالی ٹرکوں […]

سیکرٹری اوقاف پنجاب کا دورہ جہلم، قرنطینہ سینٹرز، احساس کیش سینٹر اور گندم خریداری سینٹر زکا تفصیلی دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر ارشاد احمد کا دورہ جہلم، مختلف قرنطینہ سینٹرز، احساس کیش سینٹر اور گندم خریداری سینٹر جہلم کا دورہ۔ انکے دورہ کے موقع پرسیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر ارشاد احمد کو کورونا کے حوالے سے ضلع میں ابتر صورتحال قرنطینہ […]

راولپنڈی ڈویژن میں بلین ٹری سونامی مہم، زمینداروں کے پرائیویٹ رقبے پر جنگلات لگانے کا آغاز

جہلم (طارق مجید کھوکھر) بلین ٹری سونامی مہم کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں زمینداروں کے پرائیویٹ رقبے پر جنگلات لگانے کے لئے کام کا آغاز کیا جا چکا ہے، اس ضمن میں کنزرویٹر فاریسٹ توسیع راولپنڈی ڈویژن ملک ساجد قدوس اور ڈویژنل فاریسٹ آفیسر راوالپنڈی […]

چترال میں 12 سے 70 سال عمر کے 8 افراد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو، تعداد 27 ہوگئی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں 12 سے 70 سال عمر کے8 افرادکا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو، تعداد 27 ہوگئی۔ ۔محکمہ صحت کے ترجمان پبلک ہیلتھ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق مسماۃ مریم مراد عمر 17 سال، آصف احمد عمر 26 سال، مسماۃ حناء عمر […]

اسلام آباد، بری امام ہاؤس میں جشن مولود کعبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حوالے سے محفل پاک

اسلام آباد (پی این آئی) جشن مولود کعبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حوالے سے محفل نعت و درود سلام بری امام ہاؤس اسلام آباد میں منعقد کی گئی ، اس موقع پر ماہانہ محفل گیارہویں شریف کا ختم شریف ھی پڑھا گیا، تلاوت […]

برمنگھم، جامعہ قادریہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام خواجہ معین الدین اجمیری چشتی کے سالانہ عرس مبارک کی مناسبت سے محفل نعت و ذکر و کردار اولیاء کا انعقاد

برمنگھم (خادم حسین شاہین) جامعہ قادریہ ٹرسٹ برمنگھم کے زیر اہتمام سالانہ عرس مبارک خواجہ معین الدین اجمیری چشتی کی مناسبت سے محفل نعت و ذکر و کردار اولیاء منعقد ہوئی، مہمان خصوصی پیر سید محمد علی رضابخاری سجادہ نشین بساہاں شریف، رکن آزاد کشمیر […]

برمنگھم، پیر سید محمد ریاض الدین سہروردی، پیر محمد علاءالدین صدیقی کے عرس مبارک کے موقع پر کانفرنس

برمنگھم(خادم حسین شاہین) شیخ قبلہ پیر سید محمد ریاض الدین سہروردی کے 19ویں اور حضور شیخ العالم پیر محمد علاءالدین صدیقی کے تیسرے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر سہروردیہ نعت فاونڈیشن انٹرنیشنل یو کے کے زیر اہتمام فرینڈز آف اللہ کانفرنس کا انعقاد کیا […]

کیا قبر میں گناہ اور ثواب کا عمل نہیں ہوگا؟ باتیں بابا جی واصف علی واصف کی

کیا قبر میں گناہ اور ثواب کا عمل نہیں ہوگا؟ ہماری نیکی ہی نیکی ہے۔ جو شخص روز توبہ کرتا ہے اُس کی نیکی ہی نیکی ہے۔ ہم میں سے کوئ مسلمان ایسا نہیں ہے جو خوشی کے ساتھ گناہ کرے۔ گناہ بیماری کی طرح […]

close