اسلام آباد، بری امام ہاؤس میں جشن مولود کعبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حوالے سے محفل پاک

اسلام آباد (پی این آئی) جشن مولود کعبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حوالے سے محفل نعت و درود سلام بری امام ہاؤس اسلام آباد میں منعقد کی گئی ، اس موقع پر ماہانہ محفل گیارہویں شریف کا ختم شریف ھی پڑھا گیا، تلاوت کالم پاک قاری سرفراز زاہد نے کی جبکہ نقابت کا شرف صاحبزادہ رضوان خالد نے حاصل

کیا،دربار عالیہ کھڑی شریف سے بزرگ نعت خواں محمد حفیظ قادری،محمد خلیل قادری،کھاریاں سے محمد لطیف قادری،راولپنڈی اسلام آباد سے قاری اکرام اللہ ربانی،اور کراچی سے ممتاز نعت خواں الحاج محمود الحسن اشرفی نے خاص طور پر شرکت کی اور نعت پاک کے علاوہ درود و سلام بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم پیش کیا، الحاج محمود الحسن اشرفی نے محفل پاک کے اختتام پر دعا کی اور آخر میں لنگ کا اہتمام کیا گیا۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close