دنیا کا وہ حصہ جہاں آج غروب ہونیوالا سورج جنوری کے آخر میں نکلے گا

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ریاست الاسکا کے ایک قصبے میں 18 نومبر کو غروب ہونے والا سورج اب جنوری کے آخر میں طلوع ہوگا۔ جی ہاں واقعی شمالی الاسکا کے قصبے Utqiagvik میں ایسا ہوا ہے۔ اس قصبے میں 18 نومبر کو رواں سال آخری […]

کراچی پولیس کے 3 اہلکاروں کے خلاف بکرا چوری کا مقدمہ درج، گرفتار کر لیے گئے

خیر پور (پی این آئی) سندھ کے بڑے شہر خیر پور میں کراچی کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد پر بکرا چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے سندھ پولیس کے ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ نامزد تینوں […]

موٹر مکینک ایف آئی اے کا جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر بن گیا، انکوائری کے نام پر کئی افسروں کو لوٹ لیا

پشاور (پی این آئی) موٹر مکینک نے ایف آئی اے کے سینئر افسر کا روپ دھار لیا اور متعدد سرکاری افسران کو انکوائریوں کا خوف دلاکر ان سے سونا ہتھیانے لگا ۔۔۔ بالآخر پکڑا گیا۔۔۔۔پشاور میں ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم خود […]

ٹریفک پولیس کو باراتیوں کی گاڑی روکنا مہنگا پڑ گیا خواتین کے ہاتھوں دھلائی کیسے ہو گئی؟

کمالیہ (آئی این پی) ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی روکنے پر باراتیوں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، تاہم پولیس نے اہلکار پر تشدد کا مقدمہ درج کرکے متعدد مسافروں کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کمالیہ میں ٹریفک پولیس کو باراتیوں کی گاڑی روکنا مہنگا […]

پانچویں بچے کا وزن 6 اعشاریہ 8 کلوگرام

اونٹاریو (پی این آئی) کینیڈا میں والدین کے ہاں 6.8 کلو گرام کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کے ہاں 23 اکتوبر کو آپریشن کے ذریعے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ والدین کے ہاں یہ پانچویں […]

طویل القامت پاکستانی کس ملک میں انتقال کر گئے؟

جدہ (آئی این پی )طویل القامت پاکستانی غلام شبیر سعودی عرب کے شہر جدہ میں انتقال کرگئے۔العربیہ کے مطابق غلام شبیرکافی عرصے سے جدہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ طویل القامت غلام شبیر کا قد 2.55 میٹر میٹر […]

سرکاری ملازمین کی دوسری شادی پر پابندی لگا دی گئی

آسام (پی این آئی) بھارتی ریاست آسام کی حکومت نے سرکاری ملازمین پر اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر پابندی عائد کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کی حکومت نے کہا ہے کہ اگر کسی سرکاری ملازم کی پہلے سے ایک بیوی […]

ہزاروں گھوڑوں کو فائرنگ کر کے مار دینے کا فیصلہ

کینبرا (پی این آئی) آسٹریلیا میں ہزاروں گھوڑوں کو فائرنگ کر کے مارنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگلی گھوڑوں کو ہیلی کاپٹر سے فائرنگ کر کے مار دیا جائے گا۔۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق جنوب مشرقی آسٹریلیا کے کوسکیوسکو نیشنل پارک […]

چڑیا گھر میں کالے ہرن کے جوڑے کے ہاں ہرنی کی پیدائش

کراچی(آئی این پی)کراچی کے لانڈھی چڑیا گھر میں نایاب نسل کے کالے ہرن کے جوڑے کے ہاں ہرنی کی پیدائش ہوئی ہے۔چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق نایاب نسل کے کالے ہرن کی اس نسل کو بلیک بک کہا جاتا ہے، 4 سال قبل جوڑا کراچی […]

سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن، پاکستان میں کتنے بجے ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سال 2023 کے دوسرا اور آخری سورج گرہن جاری ہے جو جنوب مغربی میکسیکو، وسطی امریکا کے مختلف ملکوں میں دیکھا جاسکے گا۔۔۔۔ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے […]

close