تھیلی سیمیا میں مبتلابچہ سی پی او گوجرانوالہ بن گیا

گوجرانوالہ(آئی این پی ) گوجرانوالہ پولیس نے تھیلی سیمیا میں مبتلا بچے کی بڑی خواہش پوری کردی ۔ سی پی او گوجرانوالہ عمر سلامت نے تھیلی سیمیا کے مریض بچے کو ایک دن کا اعزازی سی پی او بنا کر اس کی خواہش پوری کر […]

استغفر اللہ، مسواک کے پیکٹ میں 6 کلوگرام ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی (پی این آئی) کراچی ائر پورٹ کے جناح ٹرمینل پر انسداد منشیات فورس کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے کوریئر کے ذریعے مسواک لندن بھیجنے کی آڑ میں ہیروئن کی اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے […]

کیس کی سماعت کے دوران لاپتہ شہری کمرہ عدالت میں پیش ہو گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں واقع سندھ ہائیکورٹ میں آج صبح اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ایک سال سے لاپتہ شہری زید شاہ خود کمرہ عدالت میں پیش ہو گیا۔ […]

گائے ہسپتال کے آئی سی یو میں گھس گئی، تین اہلکار نوکری سے فارغ

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں گائے گھس گئی جو کچھ دیر تک وہاں اِدھر اُدھر گھومتی رہی۔ میڈیا کے مطابق اس سے قبل بھی ایسے کئی واقعات رونما […]

ریحام خان نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے انوکھا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹر بند ہونے سے پہلے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ریحام خان نے’بی فور ٹوئٹر […]

اندرون ملک پرواز کے مسافر نے اپنا گلا کاٹ لیا، حالت تشویشناک

کراچی (پی این آئی) ائر پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی سے پشاور جانیوالے مسافر نے ایئرپورٹ پر خودکشی کی کوشش کی، جس پر اسے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بورڈنگ کے دوران […]

سالوں کی محنت کے بعد بالآخر مصر کی سحر انگیز شخصیت قلو پطرہ کا مقبرہ مل گیا

پیرس(آئی این پی)قدیم مصر کی سحر انگیز شخصیت قلوپطرہ کا مقبرہ کہاں ہے یہ انکشاف 20سال سے اس کی تلاش میں سرگرداں ماہر آثار قدیمہ نے کر دیا ہے،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ قلوپطرہ جو اپنے سحر انگیز حسن کی بدولت ہزاروں سال […]

مفت خوروں کے لیے بری خبر، شادی میں بن بلائے مہمانوں کے کھانا کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی

ٹانک (پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے ایک گاؤں میں شادی کے موقع پر بن بلائے مہمانوں کے کھانا کھانے کے مسئلے پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع ٹانک کے مرتضیٰ نامی گاؤں میں آباد میانی […]

سال کا آخری مکمل چاند گرہن، پاکستان میں کل کس وقت نظر آئے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سال کے آخری چاند گرہن کے حوالے سے موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 8 نومبر کو ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگے گا۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان […]

سندھ پولیس کی تین اہلکار ایک ہی دن میں کروڑ پتی ہو گئے، بینک اکاؤنٹ میں 5، 5 کروڑ کہاں سے آئے؟ تہلکہ مچ گیا

لاڑکانہ (پی این آئی) سندھ پولیس کے اے ایس آئی سمیت تین اہلکاروں کے بینک اکاؤنٹ میں ایک ہی دن میں 15 کروڑ روپے منتقل ہوئے ہیں اس رپورٹ نے سندھ حکومت اور پولیس کے حلقوں میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ بینک کے زمہ دار […]

close