ڈیڑھ کروڑ تاوان، گوجرانولہ میں باپ نے بیٹا اغواء کر لیا

گوجرانولہ (پی این آئی) گوجرانولہ میں ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان کیلئے اغواء ہونے والے بچے کا باپ ہی اغواء کار نکلا۔ مقامی پولیس حکام کے مطابق بچے کے اغواء کے واقعہ کا دو روز بعد ہی اس وقت ڈراپ سین ہو گیا جب پولیس نے […]

لاکھوں کے کرنسی نوٹوں سے تیار پاکستانی دلہے کے ہار کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)آپ نے دلہے کے ہار تو بہت سے دیکھے ہوں گے، کوئی پھولوں والا ہار تو کوئی نوٹوں سے بنا ہار لیکن ایک پاکستانی دلہے کے ہار نے سب کو حیرانی میں مبتلا کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سوشل […]

لاہور میں مسلح ڈاکوؤں نے سپر سٹور سے بسکٹ اور چاکلیٹ لوٹ لیے

لاہور (پی این آئی) لاہور ڈیفنس کے علاقے میں گھر میں گھس کر نامعلوم افراد نے میو اسپتال کے سینئر ڈاکٹر مسعود جیلانی کو قتل کردیا۔ لاہور پولیس کے مطابق میو اسپتال کے مقتول ڈاکٹر مسعود جیلانی کے قریبی عزیز نے واردات کی اطلاع دی، […]

چترال کی عدالت نے ٹمبر کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والے گدھے نیلام کرنے کا حکم دے دیا، مالکان کو جرمانہ

چترال (پی این آئی) ضلع چترال کی تحصیل دروش میں عدالت نے ٹمبر کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ٹمبر لے جانے کے لیے استعمال ہونے والے گدھے نیلام کرنے اور ملزمان کو 50 روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ضلع چترال […]

آپریشن کے دوران ڈاکٹر تولیہ مریض کے پیٹ میں بھول گیا

نئی دہلی (پی این آئی) اتر پردیش میں ڈاکٹر آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ بھول گیا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ خاتون کو پیٹ میں درد کی شکایت پر اسپتال لایا گیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ آپریشن […]

سیالکوٹ، شہری نے بیٹے کی شادی پر ملکی و غیر ملکی کرنسی، موبائل فونز اور گرم سوٹ لٹا دیے

سیالکوٹ(آئی این پی)سیالکوٹ میں شہری نے بیٹے کی شادی پر ملکی و غیر ملکی کرنسی کی برسات کردی، بارات میں 23 لاکھ روپے سمیت موبائل فونز اور گرم سوٹ بھی لٹائے گئے۔سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں مقامی شخص کے بیٹے کی بارات گھر سے نکلی […]

بھارتی سرحد سے پاکستان میں داخل ہونے والے چیتے کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

اسلام کوٹ(آئی این پی)بھارتی سرحد سے پاکستان میں داخل ہونیوالا چیتا ہلاک ہوگیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے ڈپٹی کنزریوٹر میر اعجاز علی تالپور کا کہنا ہے کہ چیتا تحصیل اسلام کوٹ کے مختلف علاقوں میںگزشتہ روز دیکھا گیا تھا، علاقہ مکینوں نے چیتے کا شکار کیا […]

اور تو اور وزیر اعلیٰ سندھ کے پروٹوکول افسر کو بھی لوٹ لیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں سڑکوں اور راستوں پر عام شہریوں سے لوٹ مار کے واقعات میں اب نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ شہر کے علاقے جوہر آباد میں چائے کے ہوٹل پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار سے متاثرہ 4 افراد میں […]

ریٹائر ٹیچر کا تین سال تک تنخواہ وصول کرنے کا انکشاف

کراچی(آئی این پی) محکمہ تعلیم سندھ میں اندھیر نگری کے باعث ایک ریٹائر ٹیچر کے تین سال تک تنخواہ وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہید بینظیر آباد میں ہائی اسکول ٹیچر ریٹائرڈ ہونے کے باوجود تین سال تک تنخواہ لیتا رہا، انکشاف […]

2023میں بڑی تباہی؟ باباوانگا کی خوفناک پیشنگوئی

اسلا م آباد(پی این آئی)سال نو میں ایک پاور پلانٹ میں بڑا دھماکا ہوگا جس سے زہریلے بادل بنیں گے، اوریہ بادل ۔۔،بابا وانگا کی تہلکہ خیز پیش گوئی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق معروف خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے […]

سب سے پہلے آکلینڈ،سب سے آخر میں امریکن جزیرے سمووا کے لوگ نئے سال 2023میں داخل

آکلینڈ /اسلام آباد/نیویارک(آئی این پی)پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک 2022 کو الوداع کر کے نئے سال 2023 میں داخل ہوگئے ، دنیا بھر میں نئے سال کا استقبال آتش بازی اور جشن کے ساتھ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا میں سب سے پہلے 2023 […]

close