ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں ماہ اکتوبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی۔ اتھارٹی چھبیس نومبر کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گی۔ […]
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق300 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 258 روپے […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سولر پینل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی قیمت بھی گرگئی ہے۔ سولر پینلز کے بعد اب سولر بیٹری کی قیمت میں بھی 20 فیصد کمی ہوئی ہے۔ساڑھے 4 لاکھ روپے والی لیتھیم سولر […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل سیونگز ڈویژن نے آج 15 نومبر 2024 کو راولپنڈی میں 1500 روپے والے پرائز بانڈ کی100 ویں قرعہ اندازی کی جس کے بعد انعام جیتنے والے باونڈ نمبرز جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پہلا انعام 30,00,000 روپے […]
کراچی (پی این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر 28پیسے کی کمی سے277روپے 46پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ بعدازاں […]
وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم دسمبر تک برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ،یاد رہے اس وقت پٹرول کی فی لٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے جبکہ ہائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آج پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں، 16 نومبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ورکنگ مکمل کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اس مرتبہ بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پانچ روزہ مذاکرات ختم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے پاکستانی حکام سے تمام شعبوں کی کارکردگی کی تفصیلات حاصل کیں اور پاکستان حکام نے یقین دہانی کروائی کہ […]
کراچی: ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد کا مزید اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا جبکہ 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 6 […]
سونا پھر مہنگا ہو گیا،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے،10 گرام سونے کی […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ اکتوبر کے برعکس نومبر کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.68فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں […]