کویت سٹی: کویتی تیل کی فی بیرل قیمت میں 8.10 ڈالر اضافے کے بعد یہ 118.93 ڈالر تک پہنچ گئی۔ کویتی خبر رساں ادارے کونا کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد سے تیل کی قیمتوں […]
ماسکو: توانائی کے عالمی بازار میں ایک بار پھر ہلچل تیز ہو گئی۔ روس کی حکومت نے مقامی مارکیٹ میں ایندھن کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے اور سپلائی کو یقینی بنانے کے لیے یکم اپریل 2026 سے پیٹرول کی برآمدات پر مکمل پابندی کا باضابطہ […]
اسلام آباد میں شہباز شریف کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے دائرہ کار میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب غیر ملکی شہریوں اور کمپنیوں کو بھی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور حکومتی سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری کی اجازت دی […]
اسلام آباد میں جاری بیان کے مطابق ایم او ایل پاکستان نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ٹل بلاک میں گیس کے نئے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے جس سے یومیہ تقریباً چھبیس اعشاریہ پانچ ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہونے کی توقع […]
اسلام آباد میں یہ اہم خبر سامنے آئی ہے کہ ملک میں گیس کے نئے اور وسیع ذخائر دریافت کیے گئے ہیں، جو توانائی کے شعبے کے لیے بڑی پیشرفت قرار دی جا رہی ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی […]
اسلام آباد: پاکستان کی وفاقی حکومت نے لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اوکٹین ایندھن پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے 300 روپے فی لیٹر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اتوار کو وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ویڈیو لنک کے ذریعے […]
حکومت نے موٹر سائیکلوں اور رکشوں میں کوٹہ سسٹم کے تحت سستا پیٹرول فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے موٹرسائیکلوں اور رکشوں کے لیے رعایتی نرخوں پر سستا پیٹرول فراہم کرنے کا منصوبہ تیار […]
وفاقی حکومت نے صنعتی صارفین کی سہولت اور بجلی کے مؤثر استعمال کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیا اختیاری ‘ملٹی ٹیرف نظام’ متعارف کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق اس نئے نظام کے تحت صنعتی صارفین کو ‘ٹائم […]
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 152 ڈالر مہنگاہوکر 4565 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 15200 روپے مہنگا ہوگیاجس کے بعدایک تولہ سونا 4 لاکھ 79 ہزار 262 روپے […]
حکومت نے پیٹرول مہنگا کرنے کے بجائے ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب کی کٹوتی کا فیصلہ کرلیا ، جس سے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو روکنے کے لیے بڑا […]
اسلام آباد عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور ایران جنگ کے اثرات کے تحت تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا […]