بجلی کے بلوں میں ریلیف کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے فروری 2025 کے عارضی ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے کے تحت صارفین کو بجلی کے بلوں میں 3.64 روپے فی یونٹ کا […]
