خوشخبری ، بینظیر انکم سپورٹ کے پروگرام کی رقم میں اضافہ

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ، نشوونما اور تعلیمی وظائف پروگرام کی رقم میں اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بی آئی ایس پی کے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے بینظیر کفالت پروگرام کے تحت […]

تاریخ ساز کمی کےبعدسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔  ایران کی تابڑ توڑ جوابی کارروائیوں کے باعث ٹرمپ کی پانچ روزہ جنگ بندی کے اعلان سے عالمی کموڈٹیز اور بلین مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی […]

گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

عیدالفطر کی خوشیوں کے موقع پر کوئٹہ کی مارکیٹوں میں ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں تین دن کے مختصر عرصے میں تقریباً 150 روپے فی کلو کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ […]

ڈونلڈٹرمپ کےحملےموخرکرنےکے اعلان کےبعدتیل قیمتوں سےمتعلق اچھی خبر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے بجلی گھروں پر حملے 5 روز کیلئے موخر کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 10فیصد کمی دیکھنے […]

سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سےبڑی کمی، فی تولہ قیمت کیا؟ جانئے

 بین الاقوامی مارکیٹ اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی بین الاقوامی مارکیٹ ااور مقامی […]

تیل قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان، وفاقی وزیر نے عوام سے اپیل کردی

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر حکومت اور عوام کو مل کر توانائی کی بچت کے اقدامات کرنا ہوں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر پیٹرولیم […]

وزیر اعظم کا عید پر بڑا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم کو عید کی مبارکباد ؛ انہوں نے کہا آج عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 158 ڈالر فی بیرل عبور کرچکا ہے ۔اس کا براہ راست بوجھ دنیا بھر کی عوام پر پڑ رہا ہے ۔ وزیر اعظم نے […]

گیس بحران، سی این جی اسٹیشنز بند

پشاور : خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں گیس کی شدید قلت کے باعث ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی اقدام اٹھاتے ہوئے شہر بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق 21 مارچ سے […]

گیس کی قیمتوں میں اضافہ

برطانیہ اور یورپ میں گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں قیمتیں تقریباً 60 فیصد تک بڑھ چکی ہیں، جس کے باعث توانائی کا بحران مزید شدت اختیار کر رہا ہے۔ یہ صورتحال اس وقت مزید بگڑ گئی جب قطر کے […]

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں آج ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے خریداروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی […]