عوام پر ایک اور بوجھ! گھی اور تیل کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

ملک میں مہنگائی کے دباؤ میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے کیونکہ خوردنی اشیاء خصوصاً گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق  آنے والے دنوں میں ان مصنوعات کی […]

سستے پیٹرول کے لیے موٹر سائیکل مالکان یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

خیبرپختونخوا حکومت نے موٹر سائیکل اور اسکوٹر مالکان کے لیے ایک اہم ریلیف اسکیم ’’احساس فیول سپورٹ پروگرام‘‘ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اقدام کم آمدنی والے طبقے کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔   حکومت کے […]

خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ایران کو معاہدے اور آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے دیے گئے 48 گھنٹوں کے الٹی میٹم کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں نے ایک بار پھر اوپر کی جانب رخ کر لیا ہے۔ بڑھتی ہوئی جغرافیائی کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں میں بے چینی دیکھی جا رہی […]

پیٹرول کے بعد بجلی ؟؟؟ آئی ایم ایف کا پاکستان سے سخت مطالبہ

آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کی سبسڈی میں 206 ارب روپے کی کٹوتی اور گردشی قرضوں کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے حکومتِ پاکستان کو توانائی کے […]

مہنگائی کاجن بے قابو،سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان چھونے لگیں، جانئے تفصیل

  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ بڑے اضافے کے بعد ملک بھر میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور عوام مہنگائی کے ایک نئے طوفان کی زد میں آ گئے ہیں۔ بازاروں میں بنیادی ضرورت […]

پیٹرول 500 روپے فی لیٹر؟ عوام کو خبردار کر دیا گیا

لاہور پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اگر کفایت شعاری مہم میں ساتھ نہ دیا تو پیٹرول کی قیمت مجبورا 500 روپے تک بڑھانا پڑ سکتی ہے۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں صنعتکاروں سے […]

پیٹرول گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں کیلئے پیٹرول گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی۔اس بات کا اعلان وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان نے کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے سرکاری محکموں کے لیے پٹرول سے چلنے والی […]

بجلی میٹر کی نئی قیمت سامنے آگئی

لاہور لیسکو کی جانب سے سنگل فیز اے ایم آئی اسمارٹ میٹر کی قیمت 11 ہزار 665 روپے مقرر کردی گئی جبکہ میٹر کے ساتھ ساتھ 10 میٹر تک کی سروس کیبل بھی شامل کی گئی ہے۔تفصیل کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)نے جدید […]

پیٹرول مزید 100روپے مہنگا؟ حکومت نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے تاہم آئندہ چند روز میں نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام […]