ڈیجیٹل سسٹم سے کن شہریوں کو سستا پیٹرول ملے گا؟وفاقی وزیر نے شرائط بتادیں

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر سبسڈی صرف ان گاڑیوں کو ملے گی، جو ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ ہیں۔   تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عوامی مشکلات کے پیشِ نظر پیر سے شروع ہونے والے ریلیف […]

حکومت کا پٹرول پمپس پر نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔   مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظرحکومت نے پیٹرولیم بحران سے نکلنے کی تیاری مکمل کر لی، پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنےکا فیصلہ کر لیا […]

ریل کرایوں میں اضافہ ؟؟؟بڑی خبر آگئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے کے بعد ریل کے کرایوں میں اضافے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔   اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلویز حنیف عباسی نے ملاقات کی، […]

پاکستانیوں کیلئے اہم خبر ، ریلیف کا پلان تیار ہو گیا

پنجاب حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد عوام کو ریلیف دینے کے لیے تین بڑے سبسڈی ماڈلز تیار کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ ماڈلز حکومت کے سامنے پیش کیے جا چکے ہیں۔   سہولت بازاروں کے ذریعے  ضروری […]

خریداروں کیلئے اہم خبر ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی،پاکستان میں بھی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔   عالمی مارکیٹ میں سونا 0.49 فیصد کمی کے ساتھ 4654 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت میں 1.20 فیصد کمی، 72 ڈالر فی اونس […]

اہم خبر ، نئے کاروباری اوقات کار جاری کر دئیے گئے

 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کفایت شعاری سے متعلق اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کا باضابطہ آغاز کردیا گیا، اس حوالےسے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔    حکومت بلوچستان نے توانائی کے تحفظ اور عوامی ریلیف کے لیے […]

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،کتنا ؟ پریشان کن خبر آگئی

 لاہور کی اوپن مارکیٹ میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں متعدد اشیاء سرکاری نرخوں سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہی ہیں۔   مارکیٹ سروے کے مطابق آلو کی سرکاری قیمت 20 روپے مقرر ہے، تاہم […]

خیبر پختونخوا میں پیٹرول سبسڈی کیلیے احساس فیول سپورٹ سکیم کا آغاز

اسکیم کے تحت رجسٹرڈ موٹر سائیکل، اسکوٹر اور رکشہ مالکان کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی، رجسٹرڈ صارفین کو 2000 روپے ماہانہ فیول سپورٹ دی جائے گی۔ موٹر سائیکل، اسکوٹر اور رکشہ درخواست دہندہ کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو، رجسٹریشن ٹرانسفر مکمل ہو […]

مسافروں کیلئے اہم خبر ، پی آئی اے کا اہم فیصلہ سامنے آ گیا

مہنگے جیٹ فیول کے باعث پی آئی اے نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے انتظامیہ نے مختلف شعبوں کے افراد کو ملنے ڈسکاؤنٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔   ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے اسٹوڈنٹ، سینئر سٹیزن، جرنلسٹ ریٹائرڈ ملٹری پرسنز اے ایس […]