مظفر آباد (پی این آئی) پولیس افسران نےچیف سیکرٹری آزاد کشمیر کو درخواست دی ہے جس میں کمشنر میرپور چودھری شوکت کے ماتحت کام کرنے سے انکارکیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست کے متن کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کے […]
مظفرآباد (پی این آئی) جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمطالبات پرعملدرآمدکیلئےحکومت کوڈیڈلائن دےدی،کمیٹی کےاجلاس کےبعداعلامیہ جاری کردیاگیا۔ مظفرآباد جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےمطالبات پرعملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں پر27مئی کواحتجاج کااعلان کردیا۔اعلامیہ کے مطابق احتجاجی مظاہرےکرکےآئندہ کےلائحہ عمل کااعلان کیاجائےگا، 11 مئی کے پر امن لانگ مارچ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم کو رات گئے گرفتار کر لیا گیا۔۔۔: سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔ تھانہ مارگلہ پولیس نے سردار تنویر الیاس کو ان کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)آزادکشمیر میں رینجرز پر پتھراؤ اور تشدد کی ان دیکھی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔ آزادکشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے احتجاج میں رینجرز پربھاری پتھراؤ اور گاڑیاں جلائی گئیں احتجاج کے نام پر […]
مظفرآباد(پی این آئی) انسپکٹر جنرل ( آئی جی ) آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ آئی جی آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ گریڈ 20 کے افسر عبدالجبار کو نیا انسپکٹر جنرل تعینات […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ میں مظاہرے کے دوران شہید ہونے والے سب انسپکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔ رپورٹ کے مطابق شہید سب انسپکٹر کو گولی سامنے سے نہیں بلکہ پیچھے سے لگی، عدنان کو گولی […]
میرپور بار (پی این آئی)گرفتار کیے جانے والوں کی رہائی کے لیے احتجاج کا اعلان۔۔۔میرپور بار نے گرفتار دو وکلاء کی رہائی کیلئے احتجاج کا اعلان کیا ہے، وکلاء کو عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔وکیل صاعد انصاری اور راجہ […]
نیویارک (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل کے صدر فاروق صدیقی نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں مظاہرین کو پرامن طریقے سے ٹیکل کرنے کی افادیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پر ریاست کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ ہونا چاہیے، […]
آزاد جموں و کشمیر(پی این آئی)احتجاج ختم کرنے کا اعلان۔۔۔۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز حکومت نے مظاہرین کے تمام […]
مظفر گڑھ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے،پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ورثاء نے سی ایم ایچ کے باہر لاشیں رکھ کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کے نئے نرخوں کا اطلاق کر دیا گیا۔۔۔آزاد کشمیر حکومت نے بجلی کے نئے نرخ کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔آزاد کشمیر حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ مقرر کر دی […]