آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کے لیے انتخابی فہرستوں کی اشاعت 27 مئی کو ممکن نہیں، آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے وجہ بتا دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار کی جانب والی انتخابی فہرستوں کی غیرحتمی اشاعت شیڈول کے مطابق 27 مئی کو کیوں ممکن نہیں ہوگی ۔آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نےوجہ بتادی آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے […]

یاسین ملک کے خلاف غیر منصفانہ، بدنیتی پر مبنی فیصلہ، کشمیر گلوبل کونسل نے یاسین ملک کو قانونی دفاع کی پیشکش کر دی

نیویارک (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل (کے جی سی) نے آزادی کے حامی رہنما اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کے خلاف بھارتی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ […]

وزیر اعظم آزا د کشمیر سردار تنویر الیاس کا تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ، 74 سالہ تاریخ میں پہلے وزیر اعظم نے مراعات مسترد کرنے کا اعزاز حاصل کیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) تنخواہ اور نہ مراعات ،صرف پروٹوکول ،سردار تنویر الیاس نےآزاد کشمیر کی 74سالہ پارلیمانی تاریخ میں سرکاری خزانے سے تنخواہ ومراعات نہ لینے پہلے وزیراعظم کا اعزارحاصل کرلیا۔ سردار تنویر الیاس خان کی طرف سے بحیثیت وزیر اعظم ماہانہ تنخواہ و […]

مظفر آباد، پٹرولیم مصنوعات میں بڑا اضافہ، رات 12 بجے سے پہلے پٹرول پمپوں پر لمبی قطاریں

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط تسلیم کرتے ہوئے ڈیزل پیٹرول کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کا کڑا فیصلہ کرکے غربت بےروزگاری اور مہنگائی کا شکار عوام پر پیٹرول بم گرادیاہے۔ ڈیزل اور پیٹرول کی […]

مظفر آباد، اے ایس پی خاورعلی کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں چیف سیکیورٹی آفیسر تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کے چیف سیکیورٹی آفیسر ایس پی گلاب حسین کو تبدیل کرکے اے ایس پی راولاکوٹ خاورعلی کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں چیف سیکیورٹی آفیسر کے عہدے پر تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔اے ایس […]

مظفر آباد ، سری نگر شاہراہ پر ٹرک کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

مظفرآباد (پی این آئی) جہلم ویلی میں مظفرآباد سرینگر شاہراہ پر پیما ہسپتال کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگئے ایک راہ گیر شدید زخمی ہوگیا جبکہ سڑک کے کنارے کھڑی ایک کارکو بھی نقصان […]

آزاد کشمیر، پہلی سے بارہویں جماعت تک مفت کتابیں، کاپیاں،وردی ملے گی، تعلیم کا بجٹ دگنا کرنے کی تجویز، وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی کا انٹرویو

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے وزیر تعلیم سکولز دیوان علی چغتائی نے شرح خواندگی میں اضافے اور معیار تعلیم کی بہترین کیلئے اقدامات اٹھانے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا ہے۔آزادکشمیر میں مرحلہ وار پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک طلباء وطالبات کو مفت […]

آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق بلدیاتی انتخابات اگست میں کرانے کی تیاریاں جاری

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات اگست 2022 کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے تیاریاں جاری ہیں ۔جوڈیشل افیسران کی ریٹرنگ افسر مقرر کرنے کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر […]

کبھی ہار نہیں مانیں گے، مشعال نے بھارت سے یاسین ملک کی زندگی کی بھیک مانگنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حریت پسند یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت سے اپنے شوہر کی زندگی کی بھیک مانگنے سے انکار کر دیا ہے۔ مشعال ملک نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ہم کبھی ہار نہیں مانیں گے اور نہ […]

ثابت ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنی کابینہ کے ارکان سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ میں پارٹی کارکنوں کی بھرپور شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ تحریک انصاف آزادکشمیر چیئرمین عمران خان […]

یاسین ملک کو دی جانے والی عمر قید کی سزا انصاف کا قتل عام ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار تنویر الیاس کی طرف سے شدید مذمت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ قید وبند کی صعوبتیں اور بھارتی کٹھ پتلی عدالتوں کی سزائیں آزادی کی منزل دور نہیں کرسکتیں۔ عظیم حریت رہنماء یاسین ملک کو عمر قید کی سزا بھارت کے جعلی […]

close