مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کی نئی لہر کی روک تھام کیلئے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں ۔ سپریم کورٹ کے سٹاف کو انسداد کورنا کی بوسٹر […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں کورونا کی نئی لہر میں تیزی آگئی, کورونا وائرس نے 6 افراد کو اپنے پنجوں میں دبوچ لیا۔ جن میں سے2کا تعلق مظفرآباد،3کا پونچھ اور1کامیرپور سے ہےجبکہ 4مریض کورونا کو شکست دیکر صحت یاب ہوئے۔ محکمہ صحت عامہ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر صدر اور ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یاسین نے کہا ہے ذوالفقار علی بھٹو شہید نے عوام کو نمبرداروں کھڑپنچوں اور جاگیر داروں سے آزادی دلائی تھی وزیراعظم سردار تنویر الیاس نمبرداری […]
مظفرآباد (پی این آئی) مظفرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین سید اظہر علی گیلانی نے کہا ہے کہ مظفرآباد شہر کو دارالحکومت کے شایان شان بنانے کیلئے شہر خوبصورتی کے متعدد منصوبوں پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے. ٹی وی جنرل ایسوسی ایشن آزاد جموں […]
مظفرآباد(پی این آئی)آزادکشمیر کے وزیرِ تعمیرات و مواصلات چوہدری اظہر صادق کی چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ سے ملاقات، ملاقات میں انتظامی و ترقیاتی امور کے علاوہ بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردا ر تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ اب آزادکشمیر بدلے گا اوریہاں کے عوام کو انکے خوابوں کی تعبیر ملے گی۔ نمبرداری نظام،پنچایت سسٹم اور مالیہ بحال کررہے ہیں، رحمت […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس جو خود ارب پتی اور ایک بڑی کاروباری شخصیت ہیں اپنی بجٹ تقریر میں غریبوں کا ذکر کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے انکی آنکھوں سے چھلک پڑے۔ ایوان کا ماحول افسردہ ہوگیا۔ […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون سازاسمبلی نے مالی سال 2022/23 کیلئے 1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام، نمبرداری اور پنچائیت کا نظام […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن عید الاضحٰی کے بعد وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف عدم اعتماد لانے کیلئے متفقہ لائحہ عمل طے کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد میں مشترکہ پریس کانفرنس […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر ریاض احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے وزیر خزانہ عبدالماجد نے کہا کہ مالی مشکلات کے باوجود ایک ایسا بجٹ پیش کیا ہے جس سے ریاست میں تعمیر و ترقی […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 5افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے 3کا تعلق مظفرآباد،1کا جہلم ویلی اور 1کا میرپور سے ہے،3مریض صحت یاب ہوئے، 157افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور27955افراد […]