انا للہ و انا الیہ راجعون ، خونی حادثہ پیش آگیا Posted on February 19, 2026 by Hafsa Yasmeen ملتان سکھر موٹروے پر کار اور ٹرالر کے تصادم میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کے نیند آنے کے باعث پیش آیا۔ زخمی اور جاں بحق افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔