مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سات گھنٹوں کی تاخیر سے شروع ہوا ۔پندرہویں آئینی ترمیم کے بل سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش نہ ہوسکی ۔الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا اختیار واپس لیکر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویرالیاس خا ن نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا ہندوستان کا آزادی یوم سیاہ کے طور پر منانا ہندوتوا کے جبر کے خلاف نفرت کا اظہار ہے،لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں جہاں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کے یوم آزادی کےخلاف سیزفائر کے دونوں اطراف،پاکستان اور دنیا بھرمیں مقیم کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا ،مظاہرین احتجاج ریلیاں نکال کر بھارت کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کیا،دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزادکشمیر کے تمام ڈویژنل و ضلعی سطح پر […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی چوہدری محمد اقبال نے سیکرٹری اطلاعات وآئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد کے ہمراہ گزشتہ روز انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے دفتر کا سرپرائز وزٹ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے آفیسران اور ملازمین کی حاضری […]
مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد کشمیر بیرسڑ سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت نہیں بلکہ ہندووں کی اکثریت کی شکل میں وہاں امریت مسلط ہے،مسلمانوں سکھوں،عیسائیوں سمیت اقلیتوں پر بھارت کے اندر مظالم کے پہاڑ توڑے ڈالے جارہے ہیں مودی […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ۔ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق آج 16 اگست سے سکولز صبح 8سے دوپہر 2 بجے تک […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے اپنی ہی جماعت تحریک انصاف کی حکومت کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔سابق […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت اور اپوزیشن نےآزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 31 سال کے بعد بلدیاتی انتخابات کرانے کے معاملہ پر ریاست کے دوبڑے آئینی اداروں قانون ساز اسمبلی اور سپریم کورٹ کوآمنے سامنے کھڑا کر دیا ہے حکومت […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آزادکشمیر بھر میں شایان طریقےسے منایا گیا آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت تمام اضلاع میں جشن آزادی پاکستان کی مناسب سے رنگارنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا 13 اور 14 اگست کی درمیان شب […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجہ ہائی کورٹ کی عمارت پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر اہل پاکستان کو 75 ویں یومِ آزادی کی مبارک باد دی ۔ پرچم کشائی کی سادہ مگر پر وقار تقریب میں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آئینی ترمیم کے مسودہ پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ایوان میں پیش ہونے والے مسودہ قانون پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں جلد ازجلد بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں […]