ڈالر کی قدر میں کمی، کتنا سستا ہو گیا؟ Posted on August 8, 2025 by Tuba Zafar انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 50 پیسے پر آ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 56 پیسے پر بند ہوئی تھی۔