200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر‎

لاہور (پی ین آئی)200روپے مالیت کے پرائز بانڈ ز کی قرعہ اندازی17مارچ بروز پیر کو فیصل آباد میں ہو گی۔

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔