پاکستان میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں۔۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھرمیں فی تولہ سونے کی قیمت میں 550 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق سونے کی قیمت 550 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 472 روپے کم ہوکر 108539 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 33 ڈالر کم ہوکر 1812 ڈالر فی اونس ہے۔

close