وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا یوم فتح معرکۂ حق کے حوالہ سے خصوصی پیغام
10 مئی معرکۂ حق کے عزم، حوصلے اور قومی وقار کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے
قوم وطن کے دفاع کیلئے متحد ہو تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی
پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے بہادر جوانوں اور افسران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
مسلح افواج نے جرات، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں سے دشمن کو شکست دی،
حق اور سچائی کی قوت ہمیشہ غالب رہتی ہے
شہداء کی قربانیاں تاریخ کا روشن باب ہیں
وطن کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں
آنے والی نسلیں شہداء کی قربانیوں سے رہنمائی حاصل کریں گی
شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے
اللہ تعالیٰ وطن کو امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






