مظفرآباد میں یومِ تشکر کی مرکزی تقریب کی تیاریاں عروج پر
نڑول اسٹیڈیم قومی پرچموں سے سجا دیا گیا
6 مئی کو آپریشن بنیان مرصوص کی پہلی سالگرہ منائی جائے گی
مرکزی تقریب نڑول اسٹیڈیم مظفرآباد میں منعقد ہوگی
نامور گلوکار اور قومی کرکٹرز تقریب میں شریک ہوں گے
اعلیٰ حکومتی شخصیات کی شرکت متوقع
قومی ہیروز کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا
شہر بھر میں بینرز، پینا فلیکس اور سائن بورڈز آویزاں
مظفرآباد میں جشن کا سماں، عوام میں جوش و خروش
قومی یکجہتی اور حب الوطنی کا بھرپور اظہار کیا جائے گا
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






