تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں
مظفرآباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان نے نیو وزیراعظم ہاؤس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دو روزہ جاب فیسٹیول کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر سیکرٹری سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر انصر یعقوب بھی ان کے ہمراہ تھے، جبکہ کمشنر مظفرآباد ڈویژن بدر، ڈپٹی کمشنر اور مختلف محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔
چیف سیکرٹری کو جاب فیسٹیول کی تیاریوں اور انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں