ناظم اعلی تعلقات عامہ آزاد کشمیر راجہ شاہد حسین کا وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلی کیشن کا دورہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) ناظم اعلی تعلقات عامہ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ شاہد حسین کا وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلی کیشن کا دورہ۔ ڈائریکٹر جنرل الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلی کیشن ثمینہ فرزین سے ملاقات کی اور آزادکشمیر میں سوشل و […]

پی ٹی آئی نے ریاستی اداروں سے لڑائی کی پالیسی سے لاتعلقی ظاہر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی کسی ریاستی ادارے سے لڑنے نہیں جارہی اور سویلین بالادستی بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کے ساتھ آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔۔۔۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری […]

لاہور پولیس کا پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپا، پولیس کیا تلاش کر رہی تھی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس کا جیل میں بند چوہدری پرویز الہٰی کے گھر چھاپا، دستاویزات خواتین اور بچوں کو باہر نکال کر گھر کی تلاشی لی گئی۔۔۔۔ لاہور پولیس حکام کے مطابق پولیس کو کچھ دستاویزات درکار تھیں جن کیلئے چھاپا مارا گیا۔۔۔۔ […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات باقی، لیکن کیسے؟

نئی دہلی (پی این آئی) کرکٹ کے کھیل کے ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ بہت برے کھیل کے باوجود اب بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات باقی ہیں ۔۔۔۔ اس حوالے سے ماہرین نے بتایا ہے کہ اب تک بھارت، […]

ضلع کرک کے تھانہ خرم پر رات کی تاریکی میں دہشت گردوں کا حملہ

کرک (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے تھانہ خرم پر رات کی تاریکی میں دہشت گردوں کے حملے کو پولیس کے کوئیک رسپانس سے پسپا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے تھانہ خرم پر عقب سے دہشت گردوں […]

شاہد خاقان عباسی نے آئندہ الیکشن کے حوالے سے فیصلے کا اعلان کر دیا

اسلام آبا د(آئی این پی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ راستے کا تعین کیے بغیر اقتدار تباہی کا راستہ ہوگا ، مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کو الیکشن کو غیر متنازع کرنے کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے، نوازشریف کے ساتھ […]

تین لاپتا افراد کا سراغ لگا لیا گیا، نام سامنے آ گئے

کراچی(آئی این پی) لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔ پولیس نے عدالت میں پیشرفت کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے […]

ڈالر کی قدر میں اضافہ، سریا کتنے ہزار روپے فی ٹن مہنگا ہو گیا؟

کراچی(آئی این پی)صدر آل سٹی تاجر اتحاد حماد پونا والانے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمتوں نے چند دنوں کی کمی کے بعد دوبارہ اڑان بھرنا شروع کر دی جس کے بعد مارکیٹ میں سریا مہنگا ہو گیا ہے۔حماد پونا والا نے اپنے بیان میں […]

جی ڈی اے کے سینئر رہنما کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی(آئی این پی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما سردار علی گوہر مہر نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سابق صدر و شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے گھوٹکی میں سابق رکن قومی اسمبلی کے گھر پہنچ کر ان […]

ن لیگ نے سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کر دی، نیا صدر اور نیا نائب صدر مقرر

لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے صوبہ سندھ میں بڑی تنظیمی تبدیلی کر دی۔سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کا صدر جبکہ شاہ محمد شاہ کو نائب صدر مقرر کر دیا گیا۔دونوں تقرریوں سے متعلق […]

کون کہاں سے وزیر اعظم ہو گا؟ سینئر لیڈر نے اگلے وزیر اعظم کا نام بتا دیا

لاہور( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کون کہاں سے وزیر اعظم ہو لیکن ہم تو نواز شریف کو وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں ،پاکستان کے مفاد کی خاطر یہ سوچ بن رہی ہے […]

close