9 مئی کے واقعات، پولیس کے 2 انسپکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف، نام سامنے آ گئے

لاہور( آئی این پی)9 مئی کو لاہور میں پرتشدد مظاہروں میں پولیس کے دو انسپکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، انویسٹی گیشن ونگ نے دونوں افسران کو ملزم قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انویسٹی گیشن ونگ نے جناح ہائوس حملے کے […]

عدالت کا عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کروانے کا حکم

لاہور( آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے اخراج مقدمہ کی درخواست پر سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کروانے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں عثمان ڈار کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عثمان ڈار خود […]

جلائو گھیرائو مقدمہ، پی ٹی آئی خاتون رہنما کی درخواست ضمانت منظور

لاہور( آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے جلائو گھیرائو کے مقدمے میں گرفتار تحریک انصاف کی سابق رکنی پنجاب اسمبلی روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت منظور کر لی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کے […]

کل پاکستان بھر میں عام تعطیل ہو گی

لاہور( آئی این پی)حکیم الامت شاعر مشرق مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال ؒکا 146واں یوم ولادت کل( جمعرات) 9 نومبر کوملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے یوم اقبال ؒپر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔اس دن کی […]

لاہور میں 9 سال قبل بچھڑنے والی بچی کے اہل خانہ مل گئے

لاہور ( آئی این پی) ’’میرا پیارا ‘‘ایپ ٹیم کی ایک اور بڑی کامیابی، 09سال قبل بچھڑنے والی ایک اور بنت حوا کو اپنوں سے ملوا دیا۔9سال قبل سیالکوٹ سے بچھڑنے والی 15سالہ فزیمہ کو اپنوں سے ملوا دیا گیا۔’’میرا پیارا ‘‘ٹیم نے گمشدہ بچوں […]

خیبر پختونخوا، 12 جامعات 8 ماہ سے مستقل وائس چانسلرز سے محروم، وجہ کیا سامنے آئی؟

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کی 12 جامعات 8 ماہ سے مستقل وائس چانسلرز (وی سیز) سے محروم ہیں۔صوبے کی جامعات میں وائس چانسلرز کی عدم تقرری کے باعث مالی اور انتظامی امور متاثر ہورہے ہیں۔خیبر پختونخوا کی جامعات میں اسی وجہ سے تنخواہوں اور دیگر […]

وہ عدالت میں اپنا دفاع کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ کا نوٹس موصول ہو چکا، پی ٹی آئی وکیل کا دعویٰ

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وکیل بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان کو سپریم کورٹ کا نوٹس موصول ہوچکا ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر عمیر نیازی نے کہا کہ پارٹی چیئرمین نے پنجاب، […]

نگران وفاقی حکومت نے پہلی مرتبہ ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کیلئے تیاری کر لی، تفصیلات جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی)نگران وفاقی حکومت کی جانب سے 29 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی تیاری کرلی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پہلی مرتبہ نگران وفاقی حکومت کی جانب سے ترقیاتی اسکیموں کیلئے فنڈز جاری ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

رانا ثنااللہ نے تحریک انصاف کے الیکشن میں حصہ لینے کی حمایت کیوں کر دی؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہر جماعت کو حق حاصل ہے کہ اپنی کامیابی کیلئے جدوجہد کرے اور کوئی جماعت تسلیم کرلے کہ دوسری جماعت کا وزیراعظم ہوگا تو اس کا مطلب شکست تسلیم کرنا ہے۔نجی […]

نگران وزیر اعظم سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، کیا اہم ترین معاملات طے پا گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ملاقات کی، ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر نے وزیر اعظم کو انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 8 […]

ایک نشان پر الیکشن یا انتخابی اتحاد؟ ایم کیو ایم نے ن لیگ کے ساتھ معاہدے کی وضاحت کر دی

لاہور(آئی این پی)رہنما ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ یہ الیکٹورل الائنس نہیں، ہم اپنے نشان پر انتخاب لڑیں گے لیکن ایک دوسرے کے امیدواروں کو سپورٹ کریں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے […]

close