ن لیگ جنرل کونسل کا اجلاس دوسری بار کیوں ملتوی کر دیا گیا؟

لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے طلب کیا گیا مرکزی جنرل کونسل کا خصوصی اجلاس دوسری بار ملتوی کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اجلاس پارٹی صدر شہباز شریف کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا، سموگ […]

گورنر ہائوس میں ایک جماعت ٹکٹوں کی تقسیم کر رہی ہے، پیپلز پارٹی رہنما نے اعتراض اٹھا دیا

چنیوٹ(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما سید حسن مرتضی نے کہا کہ جمہوریت کو کمزور نہیں ہونے دیں گے، تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئے۔پیپلزپارٹی کے رہنما سید حسن مرتضی نے چنیوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی الیکشن مہم کا اعلان […]

چترال، پاک افغان سرحدی علاقے میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

راولپنڈی(آئی این پی) پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شپ سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر ضلع چترال […]

مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم، چینی کی لوڈنگ شروع کر دی گئی

کوئٹہ(آئی این پی )کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد شوگر ڈیلرز نے ہڑتال ختم کر دی ۔کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے شوگر ڈیلرز کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیلرز کی چینی سے لوڈ گاڑیوں کو مختلف ناکوں پر روک […]

ڈی آئی خان میں مولانا فضل الرحمان کی سیٹ خطرے میں نظر آ رہی ہے، پرویز خٹک نے خبردار کر دیا

نوشہرہ(آئی این پی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مو لانا فضل الرحمان ہماری فکر کرنا چھوڑ کر اپنی خیر منائیں، عمران خان نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا،چیئرمین پی ٹی آئی کے غلط راستے پر […]

او آئی سی کا اجلاس حماس کے نمائندوں کے بغیر نامکمل قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) کا اجلاس حماس کے نمائندوں کے بغیر نامکمل ہوگا ،قضیہ فلسطین کے براہ راست فریق فلسطینی ہیں، ان کے بغیر […]

تین بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس بحال کر دیئے گئے

کراچی (آئی این پی )تین بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس بحال کردیئے گئے ،31 دسمبر تک بزنس پلان طلب کیاگیا ۔ وزارت صنعت و پیداوار نے 3 بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس بحال کردیئے۔ کار مینوفیکچررز کے معطل شدہ لائسنس عارضی طور پر […]

کل 10 نومبر کو بینک بند رہیں گے یا نہیں؟ سٹیٹ بینک نے واضح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)سٹیٹ بینک نے اعلان کردیاسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ سمو گ سے متاثرہ اضلاع میں کل 10نومبر کو بینک بھی بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بعض اضلاع میں بینکوں کی برانچیں سموگ کی وجہ سے 10 نومبر […]

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 3دہشت گرد ہلاک، شناخت سامنے آ گئی

خضدار(آئی این پی)کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے خضدار میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظم بلوچ لبریشن فرنٹ(بی ایل ایف) کے 3 دہشت گرد مارے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کے […]

درخواست کے بجائے صدر مملکت کو وزیر اعظم کو واضح آرڈر دینا چاہیے تھا، بڑے آئینی و قانونی ماہر نے اپنی رائے دیدی

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما حامدخان نے کہا ہے کہ صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کو خط بے بسی کا مظہر ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کا خط ان کی […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ممبران آزاد جموں و کشمیر کونسل کی ملاقات، 13 ویں ترمیم کے بعد کشمیر کونسل کے ایڈوائزری حیثیت میں کردار ادا کرنے کی درخواست

اسلام آباد (پی این آئی) صد ر آزاد جموں و کشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ممبران آزاد جموں و کشمیر کونسل کے وفد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر وفد میں ممبر کشمیر کونسل شجاع راٹھور، ممبر کشمیر […]

close