تھل جیپ ریلی، مراد علی شاہ کے بیٹے کی جیپ الٹ گئی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لیہ (پی این آئی) ضلع لیہ میں آٹھویں تھل جیپ ریلی میںسندھ کے سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے بیٹے ظہیر شیراز شاہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا ہے۔۔۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریک کا جائزہ لینے کے دوران مڈ پوائنٹ چوبارہ سے […]

چیئرمین تحریک انصاف کے خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے، پرویز خٹک کا دعویٰ

نوشہرہ (پی این آئی) سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کے خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے۔۔۔اپنے حلقہ انتخاب نوشہرہ میں پارٹی کارکنوںسے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ تکبر میں مبتلا چیئرمین پی ٹی آئی […]

تندور مالکان کا آج سے ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) تندور ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعیم خلجی نے کہا کہ جمعہ 10 نومبر سے کوئٹہ میں تندور بند کردیں گے۔ ۔۔کوئٹہ تندور ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے نعیم خلجی کا کہنا تھا کہ تندوروں پر کام […]

مظفر گڑھ کی دو اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت، حلقے سےن لیگ کے سابق ایم پی اےاپنی پارٹی سے ناراض ہو گئے

مظفر گڑھ (پی این آئی) حلقہ پی پی 268 مظفر گڑھ سے محمد اجمل چانڈیا اور محمد اکرم چانڈیا مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں۔۔۔ دونوں شخصیات نے رانا ثناء اللّٰہ اور اویس لغاری سے ملاقات کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان […]

آئندہ عام انتخابات، کون منتخب نمائندے انتخابی مہم چلائے جا سکیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ ضابطہ اخلاق کے مطابق سینیٹرز و بلدیاتی نمائندے انتخابی مہم چلا سکیں گے۔۔۔سیاسی جماعتیں اور امیدوار رشوت، تحائف یا کسی قسم کا لالچ نہیں دیں گے، سیاسی جماعتیں جنرل نشستوں پر […]

پی ٹی آئی میں مخالف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی شمولیت کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کے خلاف مسلم لیگ ن نے نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔۔۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

آئی ایم ایف نے تین نئے شعبوں میں ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے دورے پر آئےآئی ایم ایف حکام نے ریٹیلرز، زرعی انکم ٹیکس اور رئیل اسٹیٹ سے ٹیکس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور ٹیکس وصولی میں شارٹ فال کی صورت میں فوری طورپرنئے اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔اس حوالے […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات چھوڑ دیئے، کس کے حوالے کر دیئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرار جزیلہ اسلم کو تقویض کر دیئے ہیں۔۔۔اس حوالے سےنوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔۔۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آڈٹ اور محکمانہ اکاؤنٹس کمیٹی بھی امور رجسٹرار چیف جسٹس کی […]

کیا ہو سکتا ہے، کیا نہیں ہو سکتا؟ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا ضابطہ اخلاق تیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نےعام انتخابات 2024 کے لیےمجوزہ ضابطہ اخلاق کا ابتدائی ڈرافٹ تیارکرلیا ہے۔۔۔ڈرافٹ ضابطہ اخلاق کے مطابق صدر، وزیراعظم، وزرا، عوامی عہدیدار انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔۔۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے […]

ٹریلر کی موٹر سائیکل رکشے سے ٹکر، میاں بیوی بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

لودھراں (پی این آئی) تیز رفتار ٹریلر کی موٹر سائیکل رکشے سے ٹکر کے نتیجے میں میاں بیوی اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق تیز رفتار ٹریلر نے کرتے ہوئے رکشے کو ٹکر […]

close